@hamzii_425: سردار الفقراء، سید سخی صفدر حسین شاہ بادشاہ کاظمی مشہدی۔ ان نورانی چہروں کو دیکھ کر ہی دل کو سکون مل جاتا ہے۔ اللہ پاک ہمیں ان کے صدقے اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔🤲🏻✨🌹 . . #SardarUlFuqara #SyedSafdarHussainShah #SufiSaint #Spiritualism #AllahWale #Nadani #ViralVideo #TikTokPakistan #HamziBaba #ForYou #ForYouPage #fyp #Trending