بات ایصال ثواب کی نہیں ہو رہی مولوی صاحب تیجے ساتے چالیس کی ہو رہی ہے یہ رسم و رواج ہے سنت ثواب نہیں
2026-08-03 03:59:16
14
hackeryt :
یہ کہاں لکھا ھے کہ قل خوانی جاہز ھے
تو پھر رسم چہلم کیوں لکھا ھے
اصل سوال کا جواب دیں جناب
2026-08-03 16:57:51
4
Hareem Fatima :
مولوی صاحب بات ایصال ثواب کی ہو رہی تھی تو اپ یہ بتائیں کہ یہ طریقہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اپ بات کو گھما رہے ہیں قربانی الگ ٹاپک ہے ایصال ثواب الگ ٹاپک ہے فی الحال جو اپ سے سوال ہوا تھا ایصال ثواب سنت ہے یا ایک رسم ہے تو اپ اس کا بتائیں
2026-08-03 20:35:57
4
user1463041643773 :
قربانی دین کے کسی مراجع سے واجب ( فرض ) نہیں یہ نفل عبادت ہے ،،، صرف احناف فقہا اسے فرض کہتے ہیں ،،،،،
مرنے والے کے متعلق دین کا حکم غسل ، نماز جنازہ ( جو کہ اصلًا دعاے جنازہ ہے صلاة یہاں دعا کے معنی میں ہے نا کہ نماز کے معنی میں ) اور تدفین پر ختم ہو جاتا ہے ان کے علاوہ جو کچھ ہے وہ محمد رسول اللہ کے نہیں ہندوستانی اسلام میں ہے
ایصال ثواب بھی فقہاء کا ایک قیاسی اجتھاد ہے زمانہ رسالت اس تصور سے خالی ہے کہ مرنے والے کے ورثا کوئ نیک عمل کر کے اسے ثواب ٹرانسفر کر سکتے ہیں - واللہ اعلم باالصواب
2026-08-03 18:23:54
1
Muhammad Ramzan :
دین میں ہر نئی چیز شامل کرنا بدعت ہے
2026-08-03 10:44:38
6
LEO THE LION :
سیدھا سا سوال تھا کہ 40واں دسواں اور کل خانی یہ کہاں سے ثابت ہے اور کیا صحابہ کرام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں کیا جاتا تھا ،سوال کو گھما پھرا کے پتہ نہیں کہاں لے گئے اور سیدھا جواب دیتے تو کتنا اچھا ہوتا کہ یہ سب بدعت ہیں
2026-08-04 20:19:46
0
Dr khan :
یہ رسم ہے اور جھوٹ نہ بولوں
2026-08-03 20:53:20
3
🌹Muhammad🌹Hamid🌹Malik🌹 :
یہ سب دن (تیجا چالیسواں کل خوانی) مختص کیے جاتے ہیں
ان کا صرف اور صرف مقصد ایصالِ ثواب ہے اور ایصالِ ثواب کے لیے کس دن کا مختص کرنا ضروری نہیں کسی بھی دن کیا جا سکتا ہے ۔
یہ محض عوام کی سہولت کے لیے ایک خاص دن مختص کر دیا جاتا ہے کہ فوتگی کے تیسرے دن ختم قرآنِ کریم ہو گا یا فلاں دن کُل خوانی ہو گی ۔
دن کو مختص کرنے کو آپ رسم کہیں یا کچھ بھی کہیں لیکن ایصالِ ثواب تو حدیث پاک کی نصِ قطعی سے ثابت ہے ایصالِ ثواب کا انکار معاذ اللہ حدیث مبارکہ کا انکار ہوگا
تو ایصالِ ثواب کرنا یہ سلف صالحین اور اولیاء امت کا طریقہ چلا آ رہا ہے کیونکہ صرف یہی ایک ہی طریقہ اپنے مرحومین کو ثواب ایصال کرنے کا ۔
اللّٰہ پاک سے دعا اللّٰہ پاک ہمیں حق سمجھنے اور اُس پر عمل پیرا ہونے کی توفیقِ رفیق نصیب فرمائے ۔
2026-08-03 09:56:56
6
پردیسی بابو :
مولوی صاحب نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم یہ بھی کہہ سکتے تھے کہ اپنے مردوں کے کل کیا کرو ان کی جمعراتیں کیا کرو ان کے 40ویں کیا کرو یا وہ خود کرتے یا صحابہ کرام کرتے ہیں تو ثواب ہوتا انہوں نے تو نہیں بتایا انہوں نے جو کیا ہے وہ تو سارے مسلمان کرتے ہیں اپ کوئی اس چیز کا ثبوت دیں کہ انہوں نے کل 40 میں جمعراتیں کی اور اس کے بارے میں حکم دیا اپ اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں
2026-08-05 11:33:41
0
Muhammad Rashid :
swal tesra chalisiwa per tha jawab qurbani phir yhe samaj lina chaiye yhe kitna sawab aur kitna bidit hay
2026-08-05 13:27:28
0
Bilal :
تیجہ ساتواں چالیسویں
شریعت محمدی میں نہیں ہے
2026-08-03 09:05:40
2
Ghulam Raza :
سوال چنا جواب گندم 😁😁😁😁
2026-08-03 17:38:35
1
Ashfaq Ahmad :
ajsa 10
12 sal pahla iss ko rasm likha or bola jata ha
2026-08-03 07:02:10
2
abdul razaq036 :
یہ بدعات ہیں دین میں اضافہ ھے
2026-08-03 17:35:09
0
Mufti Saleem Ahmad :
آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زندگی میں سینکڑوں لوگ فوت ہوئے کیا آپ نے کھبی ایسے تیجہ جمعرات یا چالیسواں کیا ؟آپ جو استدلال کر رہے وہ باطل ہے پھر بھی اگر آپکی بات کو مان لیا جائے تو پھر بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر اگر عمل کرنا ہے تو پھر آپ لوگ بھی قربانی کے موقع پر کیا کریں ۔؟
2026-08-03 17:11:25
1
Pakistan Zindabad :
molvi sab jo sawal kiya ha os ka jawab do
2026-08-03 18:14:16
0
@MYousaf@ :
السلام علیکم مولانا صاحب اپ سے سوال کیا ہے کل خانی رسومات کا اپ لے کے قربانی پہ اپ اس پہ روشنی ڈالیں نا ا
2026-08-03 07:23:49
1
j.A.Awan :
ایصال ثواب کے لیے کیا اجتماع کیا تھا؟
2026-08-03 01:52:23
2
As Baloch :
سوال تیجہ قل خوانی اور چالیسواں کا ھے
اور جواب عید قربانی کا دے رھاھے
2026-08-04 19:45:21
1
muhammadsiddiqueb211 :
subhan allah
2026-08-09 19:05:48
0
Qureshi Hashmi :
wrong no
2026-08-08 15:53:22
0
MUHAMMAD RAFIQUE :
AMEEN
2026-08-08 01:43:15
0
Abdul aziz Khan :
subhan ALLAH jazakumullah Khairan kaseera
2026-08-10 19:37:17
0
🖤ساجد ستی مصریال 1 :
امین
2026-08-03 07:40:26
0
To see more videos from user @usmanislamicstudio1, please go to the Tikwm
homepage.