کون سیکھا ہے فقط باتوں سے
سب کوایک حادثہ ضروری ہے۔۔🥀
2026-08-02 15:05:12
21
WUM :
dress from??⚘️
2026-08-03 04:43:26
7
✏️ :
پھولوں کو دیکھا تو پتہ چلا کہ لوگ توڑتے ہی اسے ہیں جو بہترین ہوتے ہیں🍂🥀🍁
2026-08-02 17:41:11
13
@_mysterious_girl⭐ :
queen👑
2026-08-02 15:01:21
9
^LoSt illuSiOn^ :
پھر نہ ہوئی سوالوں کی ہمت
اس قدر مختصر جواب ملے۔۔۔۔
2026-08-02 18:32:57
11
Naseem Khan Yousafzai :
favourite
2026-08-02 18:20:37
8
mughalzadi :
sis dres from
2026-08-03 10:02:02
3
Moody girl :
your right 🌹🌹🌹
2026-08-03 09:33:51
3
Muhammad Shafeeq :
ہماری سوچ میں بستے ہیں دسترس میں نہیں،،،،۔ ،،،،، ہمارے واسطے کچھ لوگ آسمانی ہیں ،،
2026-08-02 19:48:41
9
Anwaar :
کچھ خواب وقت کی دھول میں دفن ہو گئے،
کچھ لوگ دل میں رہ کر بھی اپنے نہ ہو سکے۔
2026-08-02 16:14:53
10
ن♡ :
kya bat Hy 😁 to
2026-08-02 21:25:57
7
Samoosanu :
best ever🥰
2026-08-03 09:39:00
3
bakar :
Right 👍
2026-08-03 09:26:22
4
LISH🖤🚩 :
exactly 💯
2026-08-02 17:39:27
8
*👸🏻⃝⃪♥𝐌𝐚𝐧𝐨𝐁𝐢𝐥𝐚✨⃝⃪🌸* :
Bilkul
2026-08-03 01:23:32
7
murshad Imran Khan :
جے لوگ راضی ہو جان
فیر نصیب نئی راضی ہوندا
2026-08-06 03:42:31
1
Mrs Niazi :
لیکن کچھ دلوں کے ساتھ مہارا دل ایسے جڑ جاتا ہے جیسے کے جنت ۔اور وہ دل ہو بھی چھوٹے بھائی کا جس کو آپ نے اپنی اولاد کی طرح پالا ہو ❤️❤️❤️❤️
2026-08-03 08:51:41
3
QUEEN_🇵🇰🇸🇦 :
exactly 💯
2026-08-04 10:06:01
2
fakharshahofficial1 :
right
2026-08-03 17:49:13
2
Nabila Chaudhary :
بالکل درست فرمایا۔
جو دوسروں کا مان نہیں رکھ سکتے، وہ خود بھی عزت کے مستحق نہیں ہوتے۔ احترام مانگا نہیں جاتا، کردار، ظرف اور اخلاق سے کمایا جاتا ہے۔ وقت ہر شخص کو اُس کے رویّے کا آئینہ ضرور دکھاتا ہے۔
2026-08-03 08:42:03
3
Hani niazi💕 :
ہر سوچ کا جواب دینا ضروری نہیں، کچھ کردار وقت خود پڑھا دیتا ہے۔
2026-08-03 17:53:28
1
Queen 👑👑 :
2026-08-06 16:32:59
0
Syed Aizaz Gillani :
ایک تاریخِ مقرر پہ تو ہر ماہ ملے
جیسےدفتر میں کسی شخص کو تنخواہ ملے
میں تو اِک عام سپاہی تھا حفاظت کے لیے
شہزادی یہ تیرا حق تھا تجھے شاہ ملے🥰
2026-08-07 03:48:36
0
Syed Aizaz Gillani :
شاہ جی خود سے بھی اکتایا ہوا رہتا ہے
یہ دنیا تو پھر بعد کا مسئلہ ہے 🙂↔️
2026-08-07 03:48:22
0
Momin Fakhar :
Ahaaaaan 🌺
2026-08-06 11:41:38
1
To see more videos from user @sabakhalid616, please go to the Tikwm
homepage.