اصل میں تو نیکی انسان کے دکھ درد کو سمجھنا اور ان کے ساتھ حسنِ سلوک کرنا سکھاتی۔ نیکی انسان کو عاجزی، رحم، عدل اور خدمتِ خلق سکھاتی ہے، نہ کہ تکبر، تحقیر اور خود ساختہ فیصلے۔۔۔۔
اگر کوئی شخص دوسروں کو ذلیل کرتا ہے، انہیں حقیر سمجھتا ہے، اور ساتھ ہی اپنے آپ کو نیک بھی کہتا ہے، وہ حقیقی نیکی کی روح سے ابھی بہت دور ہے۔ ایسا شخص اکثر اپنے کردار سے زیادہ اپنی نیکی کا اظہار لوگوں کے سامنے کرتا ہے، جبکہ سچی نیکی کو اعلان کی نہیں، اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
2026-08-03 11:20:50
1
🦋𝑯𝒂𝒚𝒂 𝑺𝒐𝒖𝒍 ✨ :
plizz api sport me
2026-08-02 16:21:09
0
وجدان مصطفیٰ آفیشل 🥀💔 :
پلیز سپورٹ کریں
2026-08-22 01:41:11
0
Mustafa_Malik :
بلکل اللہ نیت دیکھتا ہے ہر انسان خود میں خوبصورت ہے🥰
2026-08-03 00:37:17
0
moonlight 🌙 :
👍👍👍
2026-08-17 08:16:07
0
وجدان مصطفیٰ آفیشل 🥀💔 :
🥰🥰🥰
2026-08-22 01:40:58
0
Asif Bilal :
🥺🥺🥺
2026-08-03 08:47:10
0
FarooqAyesha24 :
👍
2026-08-02 16:18:44
0
𓆩🆃 ̳👑𓆪 :
💯🥀
2026-08-02 15:49:32
1
꧁༺ʍօօռʟɨɢɦȶ༻꧂ :
💕
2026-08-03 09:39:56
0
To see more videos from user @_bint_e_hawa_2, please go to the Tikwm
homepage.