@mirabshambizenjo: انقلابی تحریکیں بندوقوں، بارود کی بو یا وقت کی چیونٹیوں کے سہارے زیادہ دیر تک زندہ نہیں رہ سکتی تھیں لیکن ان کی اصل روح اور پائیداری عسکری نظم و ضبط، نظریہ، اجتماعی مادیت پسند شعور تھا۔ #_______مڈی مصنف بشیر زیب #Balochistan #mirabshambizenjo