مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح محبت ہے مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح محبت ہے جو ائے تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے اور متعین وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا ادا جن کی نکل جائے قضا بھی چھوٹ جاتی ہے اور محبت کی نمازوں میں امامت ایک کوسوں پہ اسے تکنے اسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے اور محبت دل کا سجدہ ہے جو ہے توحید پر قائم نظر کے شرک والوں سے محبت ٹوٹ جاتی ہے