چدائ اگر نصیب بن جائے تو راز امانت ہی رہنے دو یہی آخری وفاداری ہے😂❤️🩹
2026-08-03 12:04:43
14
T🥲Qamar 🥲T :
انسان جدا ہوتے ہیں لیکن یادیں کبھی جدا نہیں ہوتی جناب
2026-08-02 16:09:29
34
Dua :
کیسے گزاروں گی ذندگی میں تو
کمبخت بات ہی نہیں بھولتی
2026-08-03 05:29:05
16
راجہ ارسلان گکھڑ 💀 :
ہماری روح کے ٹوٹے ہوئے اس حصے پر سلام جو شور نہیں مچاتا 💔
2026-08-03 18:52:10
9
Abdul janiiiiiiiiii :
درد ھمیں بھی ہوتا ہے۔ مسئلہ یہ کے شکایت کس سے کریں
2026-08-04 04:53:41
7
Naveed Shahzad :
جدائی اگر نصیب بن جائے تو راز امانت ہی رہنے دو یہی آخری وفاداری ہے-❤️🩹
2026-08-02 21:12:09
24
🔥Ranarajpootsulahri😏 :
right
2026-08-02 16:17:13
10
Asif.khan😍 :
:ایک اچھا تعلق رہا ہے تم سے، ایک اچھی یاد ہو تم
بہت کچھ کہنا تھا تم سے، مگر اب آزاد ہو تم 🥀
2026-08-03 20:59:08
10
STÚBBÓRN_PééR_420 :
uffff ya sub Kuch kmaaal Hy ... Chand b or song b
2026-08-03 14:38:18
5
Sagittarius🖤 :
caption 🌸
2026-08-05 05:39:46
2
KHAN G :
تجھے کیا خبر کیا کچھ لکھ دیا ہے میں نے
جو بھی کر سکتا تھا وہ کر دیا ہے میں نے
شاید تو چاہتا ہے خنجر کو خون چکھا دوں
مگر یہ ہو نہیں سکتا، خون سکھا دیا ہے میں نے
اب کیا ہے جو اُسے سمجھ نہیں آتا
جو بھی تھا دل میں ، سب تو بتا دیا ہے میں نے