@ahadzaffarkhan: Full podcast link : https://youtu.be/UBSMFeUIVrI?si=upceVedBNvu-7ZDR In this exclusive episode of Mandate with Ahad Khan, we invited former FBR chairman Mr. Shabbar Zaidi who discussed the reasons why Pakistan is still struggling to meet is actual potential. He spoke at length about many aspects of Pakistan’s politics and society in general. #ShabbarZaidi #SystemCollapse #FBR #ImranKhan #QamarJavedBajwa
Molvi ko 10 hzar salry dy k tm log yeh expect kr rhy hty ho, us ko apni pait ke pari hti h k guzara kesy hoga, hn agr wo ap wala income or lifestyle jee rha ho to definitely boly ga, I believe,
2026-08-02 19:32:33
18
TRUST :
strong man who speaks realities,
2026-08-03 07:44:44
44
sami uddin :
مولوی ھی بیچارہ مظلوم ھے
2026-08-03 06:12:52
2
ایڈوکیٹBhutto :
wrong man ye musliman nhee he
2026-08-03 09:15:22
1
Muneer Ahmed :
مولوی مساجد اور مدارس کی ہی بات کرےگا شبر صاحب نے جو مسائل بتائے ہیں وہ مولوی کا ڈومین کی نہیں ہیں۔۔ اب کوئی شبر صاحب سے پوچھے کہ چھوٹے بچوں کے دانت وقت سے پہلے خراب ہو رہے ہیں لیکن شبر صاحب نے اس پر کبھی کوئی بات ہی نہیں کی۔۔ کیسا لگے گا؟ شبر زیدی صاحب ہر فرقہ ہر مسلک اپنے عقیدے کے مطابق جلسے جلوس کرتا ہے تاریخ میں کوئی ایک جلوس بتا دیں جو غریبوں مسکینوں کی بیٹیوں کی شادی کروانے کے لئے نکلا ہو؟؟؟
2026-08-07 12:06:46
2
Alwali Marketing :
land reform mtlb ap meri zameen kisi ko de dein
ager apkay 4 bachay hoon to mein un mein say 3 kisi ko de doon to phor yeh kaisa hoga justified
2026-08-04 10:06:41
0
khan :
ایک یونین کونسل میں 1 یا 2 پرائمری سکول ہوتے ہیں لیکن مسجد ہر محلے میں اور ہر فرقے کا الگ الگ ہوتا ہے
اچھی بات ہے مسجد بنانا لیکن جو اخلاقی پستی کی طرف جو ہم گامزن سے اس پر بات ہونی چاہیے گھروں میں ہجرو میں مسجدوں میں
2026-08-07 15:02:54
2
Yasir Farooq :
علماء کرام اور مفتیانِ عظام نے مزدور کو "اچھی اور کفایت کرنے والی" تنخواہ دینے کی شدید تاکید کی ہے اور اس پر فتاویٰ جاری کیے ہیں۔ [1, 2]
اسلامی قوانین اور دارالافتاء کے مطابق اس حوالے سے تین بڑے شرعی اصول مقرر ہیں:
کفایتِ لفظی (Decent Living): دارالافتاء دارالعلوم دیوبند اور دیگر معتبر اداروں کے مطابق، آجر (مالک) پر اخلاقی اور دیانتی طور پر لازم ہے کہ وہ مزدور کو اتنی اجرت دے جس سے اس کی اور اس کے اہل و عیال کی بنیادی ضروریات (خوراک، لباس، رہائش) اچھے طریقے سے پوری ہو سکیں۔ [2, 3]
مجبوری سے فائدہ اٹھانے کی ممانعت: علماء کے مطابق، ملک میں بے روزگاری کا فائدہ اٹھا کر کسی غریب مزدور کو انتہائی کم اور ظالمانہ تنخواہ پر مجبور کرنا، اگرچہ قانونی طور پر باہمی رضامندی کہلائے، لیکن شرعاً دیانتداری کے خلاف اور ناپسندیدہ ہے۔ [1, 2]
حکومتی قوانین کی پاسداری: مفتیانِ کرام فرماتے ہیں کہ اگر اسلامی ریاست یا حکومتِ وقت نے مزدوروں کے تحفظ کے لیے کوئی "کم سے کم منصفانہ اجرت" (Minimum Wage) مقرر کی ہے، تو مالکان کو اس قانون کی پاسداری کرنی چاہیے تاکہ ملازمین کا استحصال نہ ہو۔ [1, 2]
گوگل اے آئ
2026-08-03 11:35:02
2
Riz :
💯💯%TRUTH
2026-08-03 19:29:59
2
Gumshudahdotcom :
دشمنیاں پڑھائی جا رہی ہیں
2026-08-03 11:50:49
7
Shahab Ahmad5189 :
Khan is Khan very upright and deadly honest man ❤️
2026-08-03 13:07:33
1
Musa :
بھائی نظام مصطفی کے لیے لوگوں کو تیار کرو پھر دیکھو برکتیں آپ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نظام کسی خطے میں دیکھا ہے؟
2026-08-11 05:02:01
0
وکیل سائين :
Agreed
2026-08-07 05:18:01
4
Shams Khan :
ہمارے گاؤں میں مسجدیں بہت زیادہ ہے لیکن گاؤں کے خالات جو کے تو ہے
2026-08-09 08:23:53
2
Ans... :
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ مگر سود ختم نہیں کرنا
2026-08-04 03:03:10
3
AmeerHamza CHAKWAL :
مساجد کا زیادہ بنانا کوئی گناہ نہیں ہے یہ عبادت کے لیے ہے سعودی میں بھی گلی گلی میں مسجدیں ہیں اور بہت ہی منظم بات یہ ہے کہ پاکستان میں نمازی نہی ہے تعلیم کا تو بالکل بھی رحجان نہی ہے اور پرائمری سکول بن بھی جائے تو کیا ہو جائے گا وہی پرانی سوچ والا نصاب
2026-08-03 04:45:09
3
Engr. Liaquat Ali Kaim Khani :
agreed
2026-08-03 09:11:52
2
Asad Abbas :
exactly but why are you speaking truth in Pakistan
2026-08-03 05:08:37
5
farooqkhanniazi16 :
یہ صرف ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا وژن ھے لینڈ ریفارم
2026-08-04 03:57:03
4
U^^A!R :
MasaJid Ka maqsad Muslaman ko ikhta karna hai na k tfarka philana
2026-08-04 16:52:47
0
zoobi!! :
mochy reform zarori ha
2026-08-08 18:06:28
2
irfan aziz :
Great and 1000% true.👍👍👍👍👍👍👍👍
2026-08-07 05:21:59
1
Atezaz Ul Hassan :
کوئی مولوی یہ نہیں کہے گا کہ اسلامی شریعت کا نفاذ ہونا چاہیے ۔
2026-08-04 04:41:01
3
To see more videos from user @ahadzaffarkhan, please go to the Tikwm
homepage.