🌹صلی اللٰہ علیہ وآلہ وسلم🌹انشاءاللہ یا اللہ جو میرے حق میں بہتر ہے وہ عطا فرمائیں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر کر عطا فرمائے میری آزمائش ختم کردیں یا اللہ میں جسے چاہوں اس چیز یا شخص کے ذریعے میرا امتحان نہ لینا میرے حق میں کر دینا اور مجھے میری فیملی کے ساتھ اپنے گھر کی پاک حاضری اس ہی سال اور آنے والے ہر سال میں نصیب فرمائے۔آمین ثم آمین انشاءاللہ 40لوگ آمین بولتے جائے یا الله میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا الله تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا الله تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے ۔یا اللہ یاالله میں تیری بے بس بندی ہوں یا اللہ میری سن لے بڑے مان سے فریاد کر رہی ہوں۔🙏🙏🙏
معجزہ کر یا اللہ میرے نصیب بہت اچھے کرنا مجھے بری نظر سے دور رکھنا اور برے لوگوں سے اور میرے پیارے اللٰہ جی ان ہی لوگوں کو میرے کریب رکھنا جو مجھ سے مخلص ہوں یا اللٰہ مجھے نیک ہم سفر عطا فرمائیں جو احساس کرنے والا ہوں اور مخلص ہوں اور اللہ پاک میرے ہر معاملے میں آسانی فرمائے اور میرے لیے میرے آس پاس کے لوگوں کے دل نرم کردے اللٰہ پاک میں نہیں جانتی مگر آپ سب جانتے ہے مجھے سدھا راستہ دکھائے اور آپ کو ہی سب کرنا ہے میں نے خود کو آپکے حوالے کیا یا اللہ پاک میری فریاد سن لے صدقے پنجتن پاک کے میں بے بس ہو۔آمین ثم آمین 🤲🤲😭😭😭😭😭😭❤️🩹 انشاءاللہ۔
اَللهمﷺ صَــــــلِﷺ عَلَى ﷺمحَمَــــــــدٍﷺوعَلَىﷺ آلِ محَمَــــــــدٍﷺ كَمَاﷺ صَليتَﷺ عَلَىﷺ إِبرَاهِيمَﷺ وَعَلَىﷺ آلِ إِبرَاهِيمَﷺ إِنكَﷺﺣَﻤِﻴدٌﷺ ﻣَﺠِﻴﺪٌﷺ
اَللهمﷺ بَارِكﷺعَلَىﷺ محَمَــــــــدٍﷺ وعَلَىﷺ آلِ محَمَــــــــدٍ ﷺكَمَاﷺ بَارَكتَﷺعَلَىﷺ إِبرَاهِيمَﷺ وَعَلَىﷺ آلِ إِبرَاهِيمَﷺ إِنكَﷺ ﺣَﻤِﻴٍﺪﷺ ٌﻣَﺠِﻴﺪٌﷺ
2026-08-02 20:58:34
0
M ABDULLAH :
💖🌼صَلّی ﷲُعَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ🌼💖
2026-08-03 02:05:02
0
Shamas—Ansari :
🥰🥰🥰
2026-08-02 15:45:13
4
⚜️𝑸𝒂𝒊𝒔𝒆𝒓 𝑴𝒂𝒚𝒐🔥🚩 :
❤️❤️❤️
2026-08-02 15:44:04
2
Bilal 13😈 :
🥰🥰🥰
2026-08-03 01:17:28
0
𝙍𝘼🪐 :
❤️❤️❤️
2026-08-02 17:16:13
1
ayaz :
🤲🤲🤲
2026-08-02 17:35:03
1
Bilal 13😈 :
🥰🥰🥰
2026-08-03 01:17:43
0
SANAULLAH :
❤️❤️❤️
2026-08-03 01:45:42
0
Umar Writes❤️🩹 :
🥰🥰
2026-08-02 15:48:56
2
꧁༒𓆩سر بازی باچیک𓆪|₹T💖🪽 :
🥺🥺🥺
2026-08-02 17:14:00
1
موسیٰ ۳۱۳ :
💕💕💕
2026-08-02 15:42:52
2
To see more videos from user @faith_heart05, please go to the Tikwm
homepage.