@chiefofmaidan: ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعتِ اسلامی خیبرپختونخوا شمالی، جناب عتیق الرحمن صاحب نے سوات کے حالیہ دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے لیے مغفرت، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ واقعے کے ذمہ داروں کو فوری طور پر قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ #امن__امن__امن #WeWantPeace