Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@shazimofficials: #onthisday
Shazim Officials
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 02 August 2026 15:45:56 GMT
308300
5657
0
1064
Music
Download
No Watermark .mp4 (
5.61MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
5.61MB
)
Watermark .mp4 (
5.77MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @shazimofficials, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
@Mariana Pimenta #marianapimentacy
It’s Day 141 at Donald Trump’s Hollywood Star! #DonaldTrump #California #Hollywood
Femboy or masculine? Which version suits me more? 👇🏽 #Femboy #FemboyTikTok #HairTransformation #LGBTQ #FYP
کبھی کبھی رات کے آخری پہر ایک سوال خاموشی سے دل کے دروازے پر دستک دیتا ہے۔ لیکن اُسے میری یاد تو آتی ہوگی نا یاد نہ سہی، کوئی بات کوئی عادت کوئی لمحہ کچھ تو یاد آتا ہوگا نا میں اکثر یہی سوچا کرتا تھا کہ جیسے میں ہر چھوٹی سی بات پر اُسے یاد کرتا ہوں، ویسے ہی شاید وہ بھی کبھی اچانک کسی راستی کسی گانے کسی خوشبو یا کسی دعا کے درمیان مجھے یاد کرتی ہوگی شاید میری ہنسی میری خاموشی میرے الفاظ یا میری فکر کا کوئی نہ کوئی عکس اُس کے دل میں بھی باقی ہوگا۔ میں سمجھتا تھا کہ محبت اگر سچی ہو تو یادیں دونوں طرف برابر سانس لیتی ہیں۔ مگر وقت نے ایک حقیقت بہت خاموشی سے سمجھا دی کہ ہر دل ایک جیسا نہیں ہوتا۔ ہر محبت کی شدت برابر نہیں ہوتی اور ہر انسان یاد رکھنے کا ہنر بھی ایک جیسا نہیں رکھتا۔ کچھ لوگ برسوں بعد بھی ایک آواز پر ماضی میں لوٹ جاتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ چند دنوں میں پوری کہانی بھلا دیتے ہیں، جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ تب میں نے خود سے ایک سوال کیا کہ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے میں جیسا تھا ویسا مجھے کیوں نہ ملا میں جس خلوص سے کسی کو اپنی دعاؤں، اپنی فکر اور اپنی یادوں میں بسائے بیٹھا تھا کیا دنیا میں کوئی ایسا نہ تھا جو مجھے بھی اسی طرح چاہتا آخر ہمیں ہمارا جیسا انسان کیوں نہیں ملتا وہی احساس وہی وفا، وہی انتظار وہی سچائی جس کی ہمیں ضرورت ہوتی ہے۔ شاید اس لیے کہ اللہ تعالیٰ ہر انسان کو ایک جیسا نہیں بناتا۔ کوئی محبت نبھانے کے لیے پیدا ہوتا ہے، کوئی محبت آزمانے کے لیے۔ کوئی یاد بن جاتا ہے، اور کوئی صرف سبق۔ زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی، بلکہ ہمیں وہ سکھاتی ہے جو ہمارے لیے ضروری ہوتا ہے، چاہے وہ سبق آنسوؤں کی صورت میں ہی کیوں نہ ملے۔ پھر ایک دن یہ احساس بھی ہوا کہ کسی کو مسلسل یاد کرنا، اس کے لوٹ آنے کی ضمانت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات ہم جنہیں اپنی دنیا سمجھ بیٹھتے ہیں، وہ ہمیں اپنی مصروف زندگی کا ایک مختصر باب سمجھ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ یہ حقیقت تکلیف ضرور دیتی ہے، مگر یہی حقیقت انسان کو مضبوط بھی بناتی ہے۔ اگر واقعی اُسے میری یاد آتی ہوگی تو شاید کسی خاموش لمحے میں کسی تنہائی میں یا کسی ایسی بات پر جس کا تعلق مجھ سے ہو۔ اور اگر نہیں آتا تو بھی میں اب اس پر شکوہ نہیں کرتا کیونکہ محبت کا مطلب صرف بدلے میں محبت پانا نہیں، بلکہ اپنے احساس کی سچائی کو قائم رکھنا بھی ہے۔ ہم اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ دنیا میں ہر انسان ہماری طرح محسوس نہیں کرتا۔ جس شدت سے ہم کسی کو چاہتے ہیں ضروری نہیں کہ وہ بھی اسی شدت سے ہمیں چاہے۔ یہی زندگی کا سب سے کڑوا مگر سچا سبق ہے۔ #sadpoetry #fyp #DeepWords #foryou #explore @Musfira shzadi
#CapCut
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy