@mahifaiz.shah1: تیری زیارت کرنا میری خواہش نہیں... میری روح کی صدا ہے۔ خدارا مجھے اپنی ایک جھلک عطا کر دے، کہ میری ہر دعا تیری راہ تک آ کر ٹھہر جاتی ہے۔ ✨🤍 #Spiritual #HeartTouching #MahiShah #ForYou #FYP
ہم تیرے ہیں یہ راز تو تم جان گئے
تم کس کے ہو یہ درد ہمیں سونے نہیں دیتا
😢😢
2026-08-03 04:46:11
6
aamirali24643 :
wa g wamazaa ageya sheer k ilove u jnab
2026-08-02 19:36:22
1
Muhammad Ali :
جہاں خیال میں دیدارِ یار ہوتا ہے
وہاں خیال بھی پروردگار ہوتا ہے
2026-08-02 20:44:32
9
frm 92🇵🇰 to+44🇬🇧 :
شاہ جی🙏🙏❤️🩹!!!!
آخر کیوں نا سزا ملتی ہم کو عشق کی
ہم نے بھی کتنے دل توڑے تیری خاطر
2026-08-03 05:08:12
5
🔥 تلخ مزاج لڑکی 🔥 :
kamal g
2026-08-03 07:14:46
0
🕷 :
تمہارا کہہ دینا کہ تمہارا ہوں
میرے لئے دنیا کے خوبصورت ترین الفاظ ہیں❤️🫰🏻
2026-08-03 04:40:31
2
● :
v Nice
2026-08-03 05:23:11
1
Doll❤️ :
nice bol
2026-08-03 05:39:37
1
happy :
hyee oye raba
2026-08-03 01:44:35
2
🪻pansy🪻amethyst💎🦋 :
کبھی تنہائی کبھی تڑپ کبھی بے بسی تو کبھی اِنتظار
یہ مرض بھی کیا خوب ہے جسے لوگ عشق کہتے ہیں
2026-08-03 05:30:16
2
Muhammad ❤️ :
offf Allah 🥺🥺
2026-08-03 04:24:40
1
Ch Wajahat Ch Wajahat :
Oyee hoyee 👌👌👌👌👌
2026-08-02 20:28:36
2
abbas jutt :
وہ کہہ گیا ہے کوئی رابطہ نہیں کرنا
تو اب پکارنے والے پہ ضبط لازم ہے
مگر یہ سانس اٹکنے لگی ہے سینے میں
اسے بتاؤ محـبت میں ربـط لازم ہے
2026-08-03 07:00:43
0
frm 92🇵🇰 to+44🇬🇧 :
Murshad ji🙏🙏🙏🔥❤️🩹
"کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں،
جو آنکھوں سے نہیں، خاموشی سے بہتے ہیں۔
لوگ چہرہ پڑھتے رہ جاتے ہیں،
اور دل اندر ہی اندر ٹوٹتا رہتا ہے
2026-08-03 05:06:20
1
👑⃟🇧ꪋ𝘭ₒo𝓒ʱ 𝓴𝓲 𝙇ᵃ𝐝ℓ𝚒👑 :
تیرہ زیارت کرنا میرا حق ہے
خدارا میرا حق ناکھا.....
مجھے نظر آ۔۔۔۔!
2026-08-03 07:23:21
0
queen :
🕋🌴💝🌍🇵🇰🤲وَرَفَعنَا لَكَذِكرَكَ○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
مُحَمَــدﷺاِنشاءاللّٰه 🕋🌴💝🌍🇵🇰🤲الصلوۃ والسلام عليك يا سیدی یا رسول ﷲﷺ
وعلٰی الک واصحابک یاسیدی یاحبیب اللهﷺ❤ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺآمین ثم آمینﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
2026-08-03 04:53:44
1
*•.¸♡ ˢ𝓒𝕠ⓡᵖIⓄ β𝓸Y ♡¸.•* :
🥺🥺🥺
2026-08-03 05:23:59
1
Dark 😏 Queen :
🥺
2026-08-03 05:04:27
1
Shahroz Ali :
🥰🥰🥰
2026-08-03 04:59:35
1
To see more videos from user @mahifaiz.shah1, please go to the Tikwm
homepage.