@asimbukhari.512: 20 صفر المظفر چہلم سید الشہداء مولا امام حسینّ علیہ السلام💔😭😭#ہائے_بیبی_زینب_س😭😭 #صفر_المظفر🏴 #foryoupage #virel_video_tiktok #asimbukhari_512 @Pursa.tv Official @Azadairi Point
یہ وعدہ تھا اک بہن کا اک بھائی سے یہ غم کونسا ہماری زندگیوں کا مرہون منت ہے ہم رہیں یا نہ رہیں یہ سلسلہ جاری رہے گا
ہمیں تو لوگ ایویں مارتے ہیں ہمارے مرنے سے کیا ہوگا جس بہن نے 36ری شہروں میں چادر تطہیر کے علم کے سائے میں مشی کر کے بھائی کو تا قیامت زندہ باد کردیا یہ اسکی دعا ہےاج دیکھو
میری مرشد زادی آپکی محنت و دعا رنگ لائی چودہ سو سال گزر گئے عزاداری و مشی جاری و ساری ہے ماشاءاللہ آج ہزاروں عزداران مظلوم کربلا نے یہ مشی مکمل کری اللہ پاک وقت کے جابر بن عبداللہ انصاری سالاروں کو صحت و سلامتی دے 😭😭😭😭
یہ عزاداری میری مظلومہ شام کی دعا ہے