بچھڑنے والے تو چلے جاتے ہیں
اصل قیامت اُن یادوں کی ہوتی ہے جو نہیں جاتیں۔ 🥀
2026-08-02 16:36:12
6
🦋☠︎︎𝕊𝔸ℝ𝔸ℍ༒︎ 𝕄𝕀ℝℤ𝔸☠︎︎🦋♑ :
tu phir
2026-08-12 07:36:24
1
🥰😌تنہائی پسند لڑکی 😌🥰 :
beshak 🤗🤗🤗😕
2026-08-03 01:11:51
4
حقیقت پسند 🕊️✨ :
hayeeeee same 🥺💔
2026-08-02 16:09:34
4
🦋⃟Sky_angle✮⃝𝄟⃝🖤 :
hay sadqy
2026-08-08 13:40:36
2
♡ :
ہم نے دل کی کتاب بند تو کر دی
مگر آخری صفحہ آج بھی ادھورا ہے۔ ✨
2026-08-02 16:37:43
4
♡ :
کچھ جدائیاں قبر جیسی ہوتی ہیں
سانس چلتی رہتی ہے مگر زندگی نہیں۔🥀
2026-08-02 16:34:08
4
♛ 𝓡𝓪𝓳𝓪 ✨ :
بچھڑنے والے تو چلے جاتے ہیں
اصل قیامت اُن یادوں کی ہوتی ہے جو نہیں جاتیں۔🥺🥀
2026-08-15 20:41:39
1
🥀 :
🫠
2026-08-02 16:17:21
5
شبیر احمد🥀 :
🥰🥰🥰
2026-08-18 06:44:55
1
Rai Areeba :
😭😭😭
2026-08-02 18:17:13
2
brave girl :
🥰🥰🥰
2026-08-15 10:25:01
1
Ch Salman :
🥰🥰🥰
2026-08-15 03:26:40
1
Sᴀᴊᴇᴇʟ 🚩 :
❤️❤️❤️
2026-08-02 19:08:18
3
@ Sweet doll1919 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-02 16:02:38
4
🌸 𝓡𝓸𝓼𝔂 𝓥𝓲𝓫𝓮𝓼 🌸 :
جب انسان اچھے لوگوں سے بھی
ڈرنے لگے
تو سمجھ جانا چاہیے
کہ کسی نے اُس کے اعتماد کو
بڑی خاموشی، بڑی صفائی
اور بڑے سلیقے سے توڑا ہے۔
ایسے توڑا کہ آواز بھی نہ آئی
مگر اندر سب کچھ بکھر گیا۔
پھر انسان بدل جاتا ہے،
وہ پہلے کی طرح
ہر کسی سے ہنس کر بات نہیں کرتا،
ہر کسی پر فوراً یقین نہیں کرتا،
اور نہ ہی ہر تعلق کو
دل سے قبول کرتا ہے۔
کیونکہ اُسے معلوم ہوتا ہے
کہ سب سے زیادہ درد
وہی لوگ دیتے ہیں
جنہیں ہم سب سے زیادہ
اپنا سمجھتے ہیں۔
کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں
جو وقت کے ساتھ بھر تو جاتے ہیں
مگر اُن کے نشان
انسان کی سوچ بدل دیتے ہیں۔
پھر محبت ملے بھی تو
ڈر لگتا ہے،
خلوص ملے بھی تو
شک ہونے لگتا ہے،
اور اگر کوئی بہت اچھا بھی ہو
تب بھی دل یہی سوچتا ہے
کہ شاید یہ بھی
ایک دن بدل جائے گا۔
وہ انسان جو پہلے
چھوٹی چھوٹی باتوں پر
مسکرا دیا کرتا تھا
اب ہر بات پر خاموش ہو جاتا ہے۔
کیونکہ اُسے اندازہ ہو چکا ہوتا ہے
کہ ہر خوبصورت لفظ
سچا نہیں ہوتا،
ہر ساتھ نبھانے والا
ہمیشہ ساتھ نہیں رہتا،
اور ہر قسم کھانے والا
وفادار نہیں ہوتا۔
اعتماد ٹوٹنے کے بعد
انسان صرف دوسروں سے نہیں
خود سے بھی ڈرنے لگتا ہے۔
اُسے اپنی پسند پر شک ہونے لگتا ہے،
اپنے فیصلے غلط لگنے لگتے ہیں،
اور وہ بار بار یہی سوچتا ہے
کہ آخر اُس نے
کسی کو اتنی اہمیت ہی کیوں دی تھی۔
مگر حقیقت یہ ہے
کہ مخلص لوگ غلط نہیں ہوتے،
وہ صرف غلط لوگوں پر
یقین کر بیٹھتے ہیں۔
اور جب اُن کا دل ٹوٹتا ہے
تو وہ نفرت نہیں سیکھتے
بس خاموش ہونا سیکھ جاتے ہیں۔
اب اگر کوئی قریب آنا بھی چاہے
تو دل فوراً دروازے نہیں کھولتا،
کیونکہ کچھ لوگ
صرف انسان نہیں بدلتے
بلکہ محبت، اعتبار
اور رشتوں کے مطلب تک
بدل دیتے ہیں۔
اسمارہ❤️🩹
2026-08-12 02:45:29
1
✨ 𝓒𝓾𝓽𝓲𝓮 𝓹𝓲𝓮✨🦋 :
🥺🥀خدا ہر اس شخص کو سکون دے
جو اپنی حالت کسی کو بتا نہیں سکتا🥹❤️🩹