یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لئے
اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے......💔
2026-08-08 06:32:57
3
_•Toxic•_ :
قُربتوں میں بھی جدائی کے بہانے مانگے
دل وہ بے مہر کے رونے کے بہانے مانگے 🌸
2026-08-09 17:50:40
3
Muhammad Ahmad zahid :
@ایم افضل لائلپوریا🥰:یاد رکھئیے کہ جو ہر طرف نہیں دیکھتے
وہ ایک طرف بڑی شدت سے دیکھتے ہیں
کچھ اس طرح تیرے ہونے کا احترام کیا
کئ حسین تھے خود پر جنہیں حرام کیا
2026-08-07 19:31:08
3
Imran Arshad :
Ahmad faraz
2026-08-08 21:43:30
2
Muhammad Ali Baloch :
Faraz. ❤️
2026-08-07 14:07:04
2
شاہ جی 💯👀🫠 :
✶:اے میرے نازوں سے پالے ہوئے دل
تم جو ابھی تک بحال ہو کمال ہو۔
🙌🏻♥️
2026-08-06 19:27:21
4
Gujjar Advocate :
بس ایک شام کا ہر شام انتظار رہا
مگر وہ شام کسی شام بھی نہیں آئی
2026-08-10 14:07:58
1
M Sharif Javed Jutt :
Wa g wa
2026-08-09 05:13:18
1
Muhammad Waqas Khokhar :
@🥂:اے دل مجھے ایسی جگہ لے چل ، جہاں کوئی نہ ہو۔
اپنا، پرایا، مہربان، مہرباں کوئی نہ ہو۔
جا کر کہیں کھو جاؤ میں،نیند آۓ تو سو جاؤ میں۔
دنیا مجھے ڈھونڈے مگر ،میرا نشاں کوئی نہ ہو۔