@great.imran.khan2: اگر کوئی آپکو کہے کہ حالات خراب ہیں، یہ آپس میں لڑ پڑے ہیں اور عمران خان کے آنے کے چانسز ہیں تو وہ جھوٹ بول رہا ہے۔ بھائی جان آپ سے یہ سسٹم نہیں چلے گا، سسٹم صرف ایک بندہ چلاسکتا ہے اسکا نام ہے عمران احمد خان نیازی ۔ سہیل آفریدی کا پشاور میں کنونشن سے خطاب