پیر حسنات احمد چشتی صاحب اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے آمین
2026-08-02 18:09:19
19
mufti ishfaq Ahmad Qadri 422 :
پیر صاحب کو سلام پیش کرتے ہیں
2026-08-02 16:38:15
107
Malik :
علمائ اہل سنت زندہ باد
2026-08-02 16:30:31
58
Malik Riaz775 :
پیر صاحب کی عظمت کو سلام
2026-08-02 16:31:41
53
Mubashar MaLik :
جہاں دین اور اخلاق کے اصولوں کی پاسداری ضروری ہے وہاں محافلِ نعت کا ادب اور اسٹیج کا احترام بھی بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ رسولِ اکرم ﷺ کی آمد کے موقع پر مدینہ کی بچیوں کا طلع البدر علينا پڑھنا اسلامی تاریخ کا ایک روشن باب ہے جس میں خوشی اور استقبال کے لیے دف کا استعمال ہوا اسی بنا پر امت کے بیشتر علمائے کرام بالخصوص سلسلہ چشتیہ اور دیگر صوفیائے کرام کے ہاں ادب و احترام کے ساتھ دف کے ساتھ کلام پڑھنے کی روایت صدیوں سے قائم ہے۔ اگر کسی عالمِ دین کا فقہی موقف دف کے عدمِ جواز کا ہے تو وہ ان کی رائے ہو سکتی ہے اور ان کو اپنا موقف بیان کرنے کا حق بھی حاصل ہے لیکن اس کے اظہار کا طریقہ کار اور وقت نہایت اہم ہوتا ہے۔ جب اشتہار اور پروگرام کی ترتیب سے عالمِ صاحب کے علم میں یہ بات پہلے سے موجود تھی کہ نعت خوان دف کے ساتھ کلام پیش کرتا ہے تو ایسی صورت میں محفل کے دوران اسٹیج پر آ کر یکلخت اس کو بند کروانا اور تنقید کا نشانہ بنانا نہ صرف نعت خوان کی تذلیل کا سبب ہے بلکہ مجلس کے سکون اور محفل کے روایتی قدس و احترام پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔ ایک جید عالمِ دین اکا کردار ہمیشہ حکمت بصیرت اور اصلاح پر مبنی ہونا چاہیے جہاں اگر کوئی اختلافِ رائے تھا بھی تو اسے محفل سے پہلے منتظمین یا متعلقہ فرد سے تنہائی میں اخلاق کے دائرے میں رہ کر حل کیا جا سکتا تھا تاکہ اسٹیج کے وقار اور محفل نعت کی برکت کو قائم رکھا جا سکتا۔
2026-08-02 16:57:01
15
Hussnain Ali Qadri :
ڈف کی اجازت ہے شریعت میں ہمارا اسلام اتنا تنگ نہیں ہے
2026-08-02 17:58:51
8
Raja Atif shehzad :
beshak 💯💯💯💯
2026-08-02 16:24:33
5
Gulshan Tahira :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ٹھیک فرمایا
2026-08-02 17:10:22
28
Ali Ahamed :
allama sahib both khob❤️
2026-08-02 17:04:20
0
تراب المدینہ :
بلکل حق فرمایا حضرت صاحب نے
2026-08-02 17:08:08
29
سید محمد کاشف شاہ الحسيني :
peer saab ke azmat ko salam
2026-08-02 17:04:35
10
Masood Mughal900 :
ماشاءاللہ پیر صاحب اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اپ سے عرض ہے کہ کبھی کسی محفل میں رم جم والا نعت خوان اپ کے سامنے ائے اپ نے اس کی ایسی خبر لینی ہے کہ تا قیامت یاد رکھے🤲
2026-08-02 17:49:31
16
abidqayyum770 :
ماشاءاللہ
2026-08-02 16:43:16
5
shammas10 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-08-02 17:00:35
6
@,,(abbasii) :
پیر صاحب بلکل درست فرمایا آپ نے
2026-08-02 17:06:15
7
Arshad Waraich :
2026-08-02 20:28:28
2
m tahir tahir jhang :
peer hasnat apko salam hai achi bat kahe apnay
2026-08-02 18:09:47
4
To see more videos from user @qadri.production0, please go to the Tikwm
homepage.