@kito7k: LA PERSEEE #paratii #gtarp #viralvideos #fyp #rol #gta #argentina🇦🇷 @porte_rp

EL RATA
EL RATA
Open In TikTok:
Region: AR
Sunday 02 August 2026 16:19:55 GMT
228
20
4
1

Music

Download

Comments

jonyrp__
jonyrp__ :
Oaa pega mi compa e jjajaj
2026-08-02 16:32:32
1
ssofibro
sofi :
la próxima otra moto🙏🏻
2026-08-02 16:34:54
1
To see more videos from user @kito7k, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے صرف گلے لگ کر رونا ہے،   بس میں تھک چکی ہوں اب، بس اب کوئی صرف گلے لگائے اور کچھ نہ پوچھے کہ کیا ہوا۔۔؟ مجھے رونے دے، تاکہ میرے دل کا بوجھ ہلکا ہو سکے۔۔۔ زندگی کا انتہائی بے بس لمحہ تب آتا ہے، جب آپ کے پاس آپ کی باتیں سننے کو کوئی نہ ہو۔ کوئی بھی نہیں کے جو آپ کو بیٹھ کر یہ کہے کہ بتاؤ۔۔۔ کیوں دکھی ہو۔۔۔؟ اور آپ اتنے مجبور ہوں کہ کسی سے کچھ کہہ بھی نہ سکیں، وقت کے اس موڑ پہ ہوں۔ جہاں آپ کے اپنے پیچھے چھوڑ آئے ہوں، اور جن کے لیے آپ آئے ہوں، وہ آپ کے ساتھ بھی نہیں۔ آپ کو غلط سمجھا جائے، اور آپ وضاحت بھی نہ دے سکیں، اپ کو یہ بار بار محسوس کرایا جائے، کہ اپث غلط ہیں۔ لیکن آپ نے کچھ کیا بھی نہیں ہو۔۔۔  لوگوں کو چھوڑ دیں، اگنور کریں، کیوں صفائی پیش کریں یہی سب جواب خود کے اندر سے آنے لگتے تو، اور بھی اذیت ہوتی ہے۔ کہ سننے کے لیے اپنا وجود بھی ساتھ نہیں، تب آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ اس بھرے عالم میں بھی بالکل اکیلے ہیں۔۔ منیزہ ❤️‍🩹  #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp

About