لوگ اکثر میرے ساتھ ڈرامے کرنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر شاید وہ یہ نہیں جانتے کہ میں زندگی کے اتنے رنگ دیکھ چکا ہوں کہ اب آسمان تلے کسی کے کھیل کا حصہ نہیں بنتا۔ مجھے لوگوں کے بدلتے ہوئے چہرے، جھوٹے وعدے اور وقتی رویے حیران نہیں کرتے۔ میں ہر کردار کو خاموشی سے دیکھتا ہوں، کیونکہ وقت سب کی اصل کہانی خود سامنے لے آتا ہے۔ مجھے کسی کو بے نقاب کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی لوگ اپنے اعمال سے خود ہی پہچانے جاتے ہیں۔ میری خاموشی کو سادگی نہ سمجھنا، میں صرف ہر بات پر ردِ عمل دینا ضروری نہیں سمجھتا۔ میں نے زندگی کو قریب سے پڑھا ہے، اسی لیے ہر منظر کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہوں۔ جو لوگ مجھے معمولی سمجھ کر کھیل کھیلتے ہیں، وہ اکثر آخر میں خود ہی اپنی چالوں میں الجھ جاتے ہیں۔ میں نہ کسی کے ڈرامے سے متاثر ہوتا ہوں، نہ کسی کی اداکاری سے دھوکا کھاتا ہوں، کیونکہ میں حقیقت کو پہچاننا سیکھ چکا ہوں ۔ میری کہانی کسی ڈرامے سے کم نہیں، مگر فرق صرف اتنا ہے کہ اس میں کردار بھی اصلی ہیں اور حوصلہ بھی
2026-08-02 19:34:51
2
༄𝐑𝐚𝐣𝐩𝐮𝐭 𝐊𝐮𝐫𝐢᭄✿ ࿐ :
🫶🫀
2026-08-02 16:32:31
7
🌝🧸 :
😂🧸
2026-08-02 16:47:57
4
🎀 ... :
😁😂
2026-08-02 20:22:39
1
⸙𝆹𝅥•𓆩𝙀𝙂𝙊𝙄𝙎𝙏𝙄𝘾᭄𓆪•⸙𝆹𝅥• :
😁😁😁
2026-08-02 17:52:25
3
its me badboy m.....💔💯 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 17:23:35
2
Mustafa 💯 :
😁😁😁
2026-08-02 16:46:57
1
𝓲𝓽'𝓼 𝓸𝓷𝔂𝔁 🔥😎 :
😅
2026-08-02 21:51:19
0
To see more videos from user @husnain.raajput1, please go to the Tikwm
homepage.