سابق معاونِ خصوصی و رکنِ صوبائی اسمبلی حاجی رنگیز احمد خان نے پاکستان تحریک انصاف ضلع صوابی کے ضلعی صدر محمد سہیل یوسفزئی اور اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر یمین ثناء کے ہمراہ کوٹھا خوڑ میں ڈوبنے والے نوجوان کے واقعے کے مقام کا دورہ کیا اور ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر انہوں نے ڈسٹرکٹ ریسکیو آفیسر اویس بابر اور ریسکیو ٹیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ریسکیو اہلکار گزشتہ تقریباً چھ گھنٹوں سے مسلسل انتہائی محنت اور جانفشانی کے ساتھ لاپتہ نوجوان کی تلاش میں مصروف ہیں۔ انہوں نے ریسکیو ٹیم کو ہدایت کی کہ نوجوان کی تلاش کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔
حاجی رنگیز احمد خان نے کہا کہ ڈوبنے والے نوجوان کا تعلق ضلع شانگلہ سے ہے، اور اس افسوسناک سانحے پر ہم متاثرہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم پر اپنی رحمت نازل فرمائے، اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے، اور ریسکیو ٹیم کو اپنے آپریشن میں کامیابی عطا فرمائے۔
2026-08-02 20:58:04
0
irfanmamnad :
😳😳😳
2026-08-02 19:16:29
0
M..D⚜️SIRAJ⚜️T..S..⚔️💥 :
✌✌✌
2026-08-02 17:19:37
0
⫷⚚ ✪ 𝑨𝑺𝑰𝑭 ✪⚚ ⫸ :
😢😢😢
2026-08-02 19:01:13
0
nabilshah47 :
👍👍👍
2026-08-02 18:17:46
0
Bacha G swabi waal :
🥰🥰🥰🥰
2026-08-02 17:47:57
0
🦅 :
♥️♥️♥️
2026-08-02 19:12:26
0
Zar Muhammad Gadoon :
🥰🥰🥰
2026-08-02 17:10:42
0
🔥𝐀𝐬𝐢𝐅__✨𝐊𝐡𝐚𝐍🔥 :
❤️❤️❤️
2026-08-02 17:07:41
0
user6223872424648 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 16:52:06
0
Babar 56 :
💞💞💞
2026-08-02 16:33:52
0
IFTIKHaR Ali✨💔 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 19:33:58
0
To see more videos from user @rangezkhankp, please go to the Tikwm
homepage.