@chataan2: ایم کیوایم مرکز بہادر باد کی لڑائی ۔ بہادر آباد کا علاقہ شدید فائرنگ سے گونج اٹھا۔ ایم کیوایم کارکنان کے ایک دوسرے پر حملے #MQMPakistan #𝐛𝐚𝐡𝐚𝐝𝐮𝐫𝐚𝐛𝐚𝐝 #firing
apas ni LADO Bhai humara guaid aik he hum sub aik hn
2026-08-02 19:12:40
5
own beauty saloon :
apas me lar k APNA nuksan na kare or mutufa Kamal ko agar Khalid maqbol se masla he to khod lare 👍awam pis jati he
2026-08-02 21:38:12
1
SABA Karim :
bus enki yai harkatai shoro ho gae pher sai
2026-08-02 20:26:08
2
AHSAN Mirza :
jiye mqm
2026-08-02 21:02:09
1
Raqeeb Ali :
2026-08-02 22:00:35
0
NOMAN MUGHAL :
MQM Pakistan zindabad
2026-08-02 18:38:17
0
Raqeeb Ali :
ASA nahi Karna cahiy tha
2026-08-02 22:01:23
0
M.SHOAIB.ANSARI :
ye log suba banar ahe h
2026-08-02 18:24:34
0
usamamairaj428 :
tmhra talluq jb usse nahi to uski jamat me kia krrhy ho ?
2026-08-02 19:41:56
0
Hafiz Muhammad Azeem Qureshi :
بہادرآباد کی صورتحال: خالد مقبول صدیقی اور آفاق احمد کے درمیان مبینہ ٹیلی فونک رابطہ، ذرائع
کراچی: ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں بہادرآباد کی حالیہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گفتگو کے دوران خالد مقبول صدیقی نے سابق پی ایس پی اور مصطفیٰ کمال کے بعض حامیوں کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ مہاجر قوم میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے آفاق احمد سے اس صورتحال میں تعاون اور حمایت کی درخواست بھی کی۔
ذرائع کے مطابق آفاق احمد نے جواب دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ کارکنان کے درمیان انتشار اور تصادم سے گریز کیا جائے، کیونکہ مہاجر کارکن پوری قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ انہوں نے مبینہ طور پر تمام کارکنان سے تحمل، اتحاد اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی۔
2026-08-02 21:30:40
0
UmerFarooq :
dosro ko Mut hunsaooooo
2026-08-02 19:13:08
0
@TariqKhan :
زربردست
2026-08-02 18:53:37
0
Habib Qureshi :
🥰🥰🥰
2026-08-02 19:52:09
0
Kuhram Rajput :
🥰🥰🥰
2026-08-02 18:17:58
0
To see more videos from user @chataan2, please go to the Tikwm
homepage.