@syedsalman6766: آج کی تاریخ میں پاکستان کا سب سے مقبول لیڈر تین سازشی جرنیلوں کی آپس کی لڑائی میں مارا گیا ۔ اس کا قصور محض اتنا تھا کہ وہ انہیں اپنا ساتھی سمجھتا رہا اور وہ اس کی جڑیں کاٹتے رہے۔ جسے اس نے اپنا سب سے قریبی سمجھا اسی نے جیل پہنچا کر دم لیا ۔ دوسرے نے تخت سے گرایا اور تیسرا اب اسے باہر نہ آنے دے گا۔ یہ ویڈیو بعض دوستوں کو اگر پسند نہ آئے تو پیشگی معذرت ہے لیکن کمنٹس کا پورشن کھلا ہے دل کھول کر تبصرہ کریں بات درست لگے تو کہہ دیں کہ صیح ہے غلط لگے تو کہہ دیں حلط ہے بی شک گالیاں دیں مجھے کوئی مسئلہ نہیں مینے جو صیح سمجھا لکھ دیا ۔