@hassani_60: اور ہم اتنے امن پسند ہیں کہ ہمارے پرامن احتجاج میں بھی دھماکہ ہوسکتا ہے Swat💔🥹 #unfrezzmyaccount #viewsproblem #fyp #foryou #foryoupage

آزاد لیلیٰ
آزاد لیلیٰ
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 02 August 2026 16:57:45 GMT
39481
2915
84
351

Music

Download

Comments

samiullah18560
𝖘𝖆𝖒𝖎 :
ستا د ظلم ستا د جبر پہ دے لوبہ دغہ چپ خلک پوھیگی خو یریگی
2026-08-02 21:00:59
2
masad_900r
Masad Noor 🛺 :
او مړ ہ نن مي پہ خپل کلي کي ۳ د جنازي مونزونہ کړي او ۲ فرض 💔 ما بہ خداي اوبخي ؟ 💔 زړ ہ مي ٹق کئ نور 💔 ډیر بدبختہ یو الله دي زمونګ مل شي 😭
2026-08-02 20:44:37
1
dil_ka_shahzada_109
𝐘𝐎𝐔س𝐔𝐅𝐙𝐀𝐈 ☠️ :
we want peace in swat
2026-08-02 21:38:02
0
hussainahmad8889khan
꧁🇸🇦✨𝓘𝓽'𝓼 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴'𝓼 ✨꧂ :
caption
2026-08-02 20:28:04
0
mysteriousone65
😍DreamyDiary :
14 August advance Mubarak
2026-08-02 19:47:18
5
safdar_wazir41
⁂༄Ṡã𝕗ⓓꪋ𝖗 𝗪𝗮𝘇𝗶𝗿༄⁂ :
سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے والا ملک خود شہریوں کی حفاظت میں ناکام کیوں ؟
2026-08-02 20:28:07
8
n.noshu
N.Noshu :
کبل امن مظاہرے میں دھماکہ پاکستان کے محافظ سعودی عرب اور کویت سمیت پوری دنیا کے حفاظت میں مصروف ہیں 😢
2026-08-02 19:49:44
3
sta_mekailyyy
ᴍᴇᴋɪɪ ♕ :
Ufff videos me wakatl kasm de de zulm shwe 😖😭🙏🏻
2026-08-02 20:05:27
3
alikhan888519
𝘼𝙡𝙞 𝙆𝙝𝙖𝙣❤️‍🔥 :
2026-08-02 18:35:17
1
tbxibrar
𝑇𝑏𝑥 I̸B̸R̸A̸R̸ n̸1🦁 :
Zulm de🥹
2026-08-02 23:27:48
0
burhan_x_13
برہان 🚩⚜️ :
2026-08-02 21:58:30
0
iem.ak7
𝐀𝐊🚩 :
HYe allah💔😭😭
2026-08-02 20:34:02
0
saeedveer47
Säع£d🧸 :
2026-08-02 20:29:46
0
michael_fox7
🐺 :
Hyee zama Swat 😭❤️‍🩹
2026-08-02 19:54:29
0
hassssankhan24
HAسAN KHaن :
Zulm de🥹
2026-08-02 20:56:45
0
asmatsaleem.488
Asmat saleem. 488 :
اور ہم اتنے امن پسند ہیں کہ ہمارے پرامن احتجاج میں بھی دھماکہ ہوسکتا ہے
2026-08-02 18:16:39
4
1234..gh
.. :
ہر ظلم کا ایک دن حساب ضرور ہوتا ہے، اور یہ ظلم بھی تاریخ کے صفحات سے کبھی مٹ نہیں سکے گا۔ اسی ہزار سے زائد پشتون مرد، عورتیں اور معصوم بچے شہید کیے گئے، لیکن ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ آج ہر پشتون جان چکا ہے کہ یہ سب کون کر رہا ہے اور کیوں ہو رہا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ یہ شعور مزید مضبوط ہوگا، اور ان شاء اللہ پشتونوں میں ایسے باشعور، باہمت اور باکردار نوجوان اُبھریں گے جو اپنے لوگوں کے حقوق، انصاف اور عزت کے لیے پرامن، قانونی اور مضبوط آواز بنیں گے۔ ظلم ہمیشہ قائم نہیں رہتا، مگر حق اور انصاف کی جدوجہد ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔
2026-08-02 20:57:16
0
khanamiraliamiral
Am ali :
اے سوات کے غیور عوام! یہ بزدلانہ حملے، یہ دھماکے اور یہ دہشت ہمیں ڈرانے کے لیے ہیں، مگر یاد رکھو کہ سوات کے بہادر لوگ کبھی خوف کے آگے سر نہیں جھکاتے۔ جو لوگ معصوم جانوں کو نشانہ بناتے ہیں، وہ طاقتور نہیں بلکہ انتہائی بزدل ہوتے ہیں۔ کل ہر گاؤں، ہر محلے اور ہر شہر سے پہلے سے کہیں زیادہ بڑی تعداد میں نکلو۔ اپنے اتحاد، اپنے حوصلے اور اپنے پُرامن عزم سے دنیا کو دکھا دو کہ سوات زندہ ہے، سوات جاگ رہا ہے، اور سوات اپنے امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ ہماری آواز امن کی آواز ہے، ہمارے قدم حق کے لیے ہیں، اور ہمارا اتحاد ہر قسم کی دہشت اور بدامنی کے خلاف ایک مضبوط پیغام ہے۔ آئیں، ثابت کریں کہ خوف نہیں، بلکہ حوصلہ جیتے گا؛ خاموشی نہیں، بلکہ حق کی آواز بلند ہوگی۔ سوات امن کا گہوارہ تھا، ہے اور رہے گا، ان شاء اللہ۔
2026-08-02 21:53:45
0
saleemkhann211
saleem khan :
blast pa protest nade shwe police line yai target karri de Allah de poha ka pa protest yai kawala no aghi bus la ba hwaala Tali wo aw domra tabahi Bhai karri w ache sta soch om aghi ta narassi
2026-08-02 21:07:16
0
To see more videos from user @hassani_60, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About