مدنی صاحب اپ کی بات بالکل ٹھیک ہے وہ تو بیچارہ مت ہے وہ تو اپنی نوکری کو سلوٹ کر رہا ہوتا ہے وہ جو باہر کھڑا ہوتا ہے وہ تو اپنے بچوں کی روزی کے لیے کھڑا ہوتا ہے اگر وہ کسی کو روکتا ہے یا کسی کو سلوٹ کرتا ہے نا تو وہ چار مہینے بعد جو تنخواہ ملتی ہے نا اس تنخواہ کی ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہے اس بیچارے کا کیا قصور ہے اس کا قصور یہی ہے کہ وہ غریب ماتحت ہے
2026-08-03 18:21:48
0
To see more videos from user @nasirmadni7863, please go to the Tikwm
homepage.