@alfaz_e_nayab7: بہن بھائی کا رشتہ دنیا کے اُن خوبصورت رشتوں میں سے ہے جس میں محبت بھی ہے، لڑائیاں بھی، روٹھنا بھی اور پھر بنا کسی شرط کے ایک دوسرے کو منا لینا بھی۔ 🤍 وقت چاہے کتنا ہی بدل جائے، فاصلے چاہے کتنے ہی بڑھ جائیں، بہن بھائی کے دل میں ایک دوسرے کے لیے جگہ کبھی کم نہیں ہوتی۔ کچھ رشتے ساتھ رہنے سے نہیں، دل کے قریب رہنے سے خاص ہوتے ہیں۔ 🥀✨ اوپر والا ہر بہن بھائی کے رشتے کو ہمیشہ محبت، خوشیوں اور نظرِ بد سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ 🤲🏻❤️ #followersProblem🙁 #SiblingBond 🩷 #ForYouPage 🩷 #viralThanks 🩷