@haseebkhanpti0111: آپ ڈالر کمانے ہیں کماؤ، آپ نے جزیرے خریدنے ہیں خریدو۔ لیکن میرے لوگوں کے سروں کی قیمت نہ لگاؤ۔ یہ تجربہ گاہ نہیں ہے، ہم بھیڑ بکریاں نہیں ہیں، ہم کیڑے مکوڑے نہیں ہیں کہ جب بھی آپ کوئی نیا طریقہ آزمائیں گے جس سے آپ جیبیں بھریں گی اور قربانی کا بکرا خیبرپختونخوا کے لوگوں کو بنائیں گے۔ ہمیں کہا گیا جھوٹ بول رہے ہو، آج پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ خیبرپختونخوا میں حالات ان کے ہاتھ سےنکل چکے ہیں۔#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #imrankhanpti #teamkaptantiktok #haseebkhanpti111