@silent42174: ❓ کیا آج کے دور میں بھی ایسی سچی اور عمر بھر چلنے والی محبت ممکن ہے؟ ❓ کیا آپ وفا کو وقت سے زیادہ اہم سمجھتے ہیں؟ ❓ کیا آپ کسی کے ساتھ پوری زندگی نبھا سکتے ہیں؟ ❓ آپ کے خیال میں سچی محبت کی اصل پہچان کیا ہے؟ ❓ کیا محبت وقت کے ساتھ بڑھتی ہے یا کم ہو جاتی ہے؟ #viral #lines #humsafer #wafa #fyppp