@insafwarior: *🚨جرنیلو !! آپ نے ڈالر کمانے ہیں کماو، جزیرے خریدنے ہیں خریدو لیکن میرے لوگوں کی سر کی قیمت مت لگواو،* *خیبرپختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا ہوا ہے، ایک جرنیل نے ہمیں پرائی جنگ میں دھکیلا اور 80 ہزار لوگ شہید کروا دیے،* *وزیر اعلٰی سہیل آفریدی* #imrankhanpti #foryoupage #pleaseunfreezemyaccount #سہیل_آفریدی_میدان_میں #growtiktokaccount