غامدی صاحب شیطان بھی تو شر ھے اسے اللہ نے تخلیق کیا ھے۔
2026-08-02 17:48:32
18
Qasim Sahi :
میرے خیال میں ایسے سوالوں کا جواب غامدی صاحب سے بہتر کوئی نہیں دے سکتا
2026-09-12 18:23:35
7
Mujtaba Shah :
کیا بہترین الفاظ کے چناو کے ساتھ غامدی صاحب نے جواب دیا ہے بہت خوب
2026-08-02 19:00:32
32
Fantastic Fourth :
Samjh sab ko ajati Hy lakin Ghamdi Sahab jese samjhaty hen Allah ny inko Chun rakha hy
2026-08-17 17:59:22
14
iqbal manzoor :
@Mujtaba Shah:کیا بہترین الفاظ کے چناو کے ساتھ غامدی صاحب نے جواب دیا ہے بہت خوب
2026-08-03 18:44:03
4
user1353437656249 :
تمام افعال کا خالق اللہ تعالی ھے چاھی قبیح ھو یا غیر قبیح لیکن بندہ کا اختیار ھے
2026-08-25 06:55:20
5
Amir Bilal Hussaini :
شر ایک illusion ہے ۔۔جو سوچ میں موجود ہے ۔۔اور خیر ایک حقیقت ہے جو حقیقی طور پر موجود ہے ۔۔
مثال کے طور پر سمجھنے کے لیے ۔۔آپ سے بہت فاصلے پر ایک چیز موجود ہے ۔۔اپکو بلکل تھوڑی نظر ارہی ہے ۔۔اپ اسکو کوئ فصاد تصور کرتے ہو ۔۔
لیکن جب قریب جا کر دیکھتے ہو تو وہاں خیر ہوتی ہے ۔۔یعنی حقیقت میں خیر تھی ۔۔اپ کے ذہنی الیوزن نے اسکو شر بنایا ۔۔
چونکہ میٹر کی یہ دنیا یہاں کثافت ہے ۔۔بہت الیوزن ہے ۔۔انرجی کے مقام پہ بھی الیوزن ہے۔۔لیکن نور کے مقام پر حقیقت ہے خیر ہے ۔۔
2026-08-29 08:29:24
1
nomi nomi :
kya kamal bat ke ha.....
2026-08-21 23:57:17
2
itz Hamza :
shar bhe Allah ny peda kya hai magar Allah ny choice di hai insan ko.
2026-08-23 08:28:35
4
fazeel66 :
free اختیار انسان کے پاس موجود ہے اسی بنیاد پر وہ شر کا ارتکاب کرتا ہے اگر اختیار نا دیا ہوتا تو اللہ تعالی شر کے زمہ دار ہوتے اور مگر یہاں صحیح اور غلط کا کا انتخاب ہی اس بات کی واضح دلیل ہے کے انسان کے پاس اختیار موجود ہے اسی طرح شیطان کو بھی فری ول دی گئی ہے مگر شیطان نے شر کی چن لیا۔شر کا مطلب کسی بھی کام کے غلط طریقے کا کہا جاتا ہے
2026-08-05 19:46:07
1
karl1978 :
shar aur khair...... apne jaga hai aik sift hai
ikhtiyaar banday ko dya hai
muhaasba uskey ikhtiyaar per hai
2026-08-03 17:22:05
1
Salman Khan :
Awais iqbal
2026-08-15 15:18:17
1
Sajjadali :
Masha Allah ghamdi Sahab
2026-08-03 06:37:25
2
Salman Shoukat :
mashallah ghamdi shb❤️
2026-08-23 03:27:02
1
Zeeshan Khan :
wrong
2026-08-04 20:16:01
1
zain_khan :
جاوید غامدی صاحب نے جواب غلط دیا ہے خیر و شر دونوں کا خالق اللہ ہی ہے مگر اللہ نے انسان کو اختیار دیا ہے دین دے کر حق و باطل دونو موجود رکھا ہے دنیا میں دونوں میں انسان اپنے عقل علم فہم سے جو چاہے راستہ اختیار کرے ۔
2026-08-02 22:35:24
1
Fizzahussain :
khair aur shar dono hi Allah ki creature Hain ...!!
2026-08-05 20:11:51
1
Ghulam yaseen :
shar ke bare fareshton ne kaha tha ke Allah too insan banae ga wo Dunia me. shar phehlae ga
2026-08-15 05:30:56
1
Sajid Mahmood :
بہت ہی اعلیٰ الفاظ میں جواب دیا ہے جناب جاوید احمد غامدی صاحب نے اللّٰہ پاک آپ کو صحت کاملہ کے ساتھ سلامت رکھے آمین
2026-08-03 01:59:02
3
ranacoal99 :
❤️بہت اعلیٰ ❤️
2026-08-02 22:12:44
2
Tahir Farid :
استغفراللہ
2026-09-06 01:27:03
2
na deen mila na duniya :
awais bai good work 👍
2026-08-03 01:48:33
4
To see more videos from user @science.and.islam5, please go to the Tikwm
homepage.