اکیلا ہی ٹھیک ہوں یار لوگ بہت
تکلیف دتیے ہیں اپنا بنا کر
2026-08-13 17:35:14
2
꧁♡꧂ 💜cute shehzadiiiiiii💜꧁♡꧂ :
great 👍👍👍
2026-08-03 01:20:39
9
hafiz Naeem :
کیا ہوا ہے
2026-08-13 15:03:33
3
udas ek larka :
وقت بتائے گا میرے وفا کی قیمت تجھے
میرے جیسا چاہنے والا پھر نصیب نہیں ہوگا
2026-08-02 18:01:09
6
Naveed :
*ہر چیز میسر ہے لیکن ایک😥*
*تیری کمی دل کھا گئی میرا*💔🥺
2026-08-13 16:12:38
2
♥️♥️♥️ :
log kon hota ha Dard Dana Wala
2026-08-12 08:08:46
5
Arslan mughal✌🏻 :
لوگ جب بھی مجھ سے پوچھتے ہیں کہ ہماری محبت کا انجام کیا ہوا؟ تو میرے پاس بس یہی ایک تلخ جواب ہوتا ہے:
"پھر کہانی ختم ہو گئی... وہ اپنی دنیا میں خوش رہا اور میں اپنے ماضی میں قید۔۔۔ 🚶♂️"
تم تو آسانی سے آگے بڑھ گئیں اور اپنی ایک الگ، ہنستی مسکراتی دنیا بسا لی۔ مگر میرا کیا؟ میں آج بھی اسی موڑ پر کھڑا ہوں جہاں تم نے میرا ہاتھ چھوڑا تھا۔ تم نے تو اپنی زندگی کا نیا باب شروع کر لیا، لیکن مجھے اپنے ماضی کی اس تاریک قید میں چھوڑ گئیں جہاں سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں۔
میرے حصے میں بس تمہاری یادیں، تمہاری باتیں اور کبھی نہ ختم ہونے والا درد آیا ہے۔ تم خوش ہو کہ تم نے ایک شخص کو پیچھے چھوڑ دیا، اور میں تڑپ رہا ہوں کہ میں نے اپنا سب کچھ گنوا دیا۔ کاش تم دیکھ سکتیں کہ کسی کو بنا قصور تنہا چھوڑ جانا جیتے جی مار دینے کے برابر ہوتا ہے۔
خوش رہو اپنی نئی دنیا میں... میں اپنے اس ماضی کی قید میں ہی گل سڑ جاؤں گا۔
ایک قیدی... تمہاری یادوں کا! ✍️🖤A
2026-08-02 18:49:51
6
💔💔silent girl 💔💔 :
💯💯 right 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-12 19:48:24
4
KAHSAFDOLL :
2026-08-03 03:53:02
5
Kinza Amir :
yes
2026-08-11 19:01:01
4
🎀 𝒞𝒽𝓊𝓏𝒾 𝒽💙 𝓎𝒶𝓇 🎀 :
رات دیر تک ہوتی رہی خدا سے بات
بے فکر رہو تیرے ستم کا کہیں ذکر نہیں تھا
2026-08-05 16:43:05
7
👍💖💔umairaliadeel4💯 :
ویسے انمول ہیں کئی پتھر
تیرے دل کا مگر جواب نہیں
2026-08-02 18:50:50
6
azan :
uff
2026-08-06 17:52:59
3
🥀مصوم لڑکا🥲💔🥀 :
🥹💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-08-13 17:09:04
1
KAHSAFDOLL :
2026-08-03 03:53:05
4
Punjabi kuri :
right 😭😭😭😭💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-03 02:20:44
5
🎭🇿ɪᴅᴅɪ🇷ᴀᴊᴘᴜᴛ⭐666 :
as he ha😭😭😭😭😭😭😭ab kabie kase ka atbar ni kar na
2026-08-12 13:38:42
3
zaviyar :
kasm sa yr😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-11 21:24:07
3
Jan❤️ki❤️Jan :
qasam sy akly bohat sukoon ma hoty han awa log kehty han koi hona chay ma kehti hon bs insan ky pass sukoon hona chay jo kisi insan ki waja sy na ho 🥺
2026-08-12 06:17:40
4
To see more videos from user @dangerouslife68, please go to the Tikwm
homepage.