@motivatio9quotes: چائے کی ایک چسکی، سکون کی ایک وجہ... خود کو وقت دینا نہ بھولیں۔ 🤍☕ TikTok Urdu، شام، سکون، چائے، زندگی، مثبت سوچ، Emotional Quotes، Motivation #ForYou #FYP #Viral #UrduStatus #Motivation
چائے کی چسکیوں سے اگر زندگی کی تلخیاں ختم ہو جاتیں، تو شاید کسی کو صبر، برداشت اور حقیقت کا سامنا کرنا نہ پڑتا۔
خالی کپ میں چائے دوبارہ بھری جا سکتی ہے، مگر انسان کے اندر کی ہر خالی جگہ صرف وقت گزرنے سے نہیں بھرتی۔ کچھ خلا انسان کو بدل دیتے ہیں، کچھ خاموش کر دیتے ہیں، اور کچھ یہ سکھا دیتے ہیں کہ سکون چھت پر بیٹھنے سے نہیں، دل کے بوجھ کو سمجھنے سے ملتا ہے۔
2026-08-20 12:58:38
8
Hina Awan :
Ye jo ek ghanta hai wo hum app ki aisi motivational reels dekh k guzar dety 😜
2026-08-20 11:30:18
2
yassi jaan :
kasy Kary ya sab both mushkil ha
2026-08-20 18:54:24
1
Wolfer 🐺 :
Ye kam sardion my krny waly han
abhi to bht garmi hai 😂
2026-08-21 10:00:02
3
S C O R P I O :
Yah farigh kaam hay gym jow yah exercise karo takay fit raho jub exercise karo gay waisay he mood acha ho jay ga
2026-08-20 10:14:16
1
Hassan Maken🏴🙏 :
or jin logo ko ghr ki chat moyasir na ho wo ky kra?
2026-08-20 13:41:29
2
awan shahib :
بھائی ہم گاؤں میں رہتے ہیں ہم نے شام کو اپنے جانور سنبھالنے ہوتے ہیں اس لیے ٹائم ہی نہیں ملتا
2026-08-20 11:13:08
5
Ali Ahmed :
Mashallah great post Allah Ap ko kamyabhi Ata farmye Ameen
2026-08-19 12:19:42
3
saim :
aapke liye
2026-08-20 10:22:45
1
پرنس جی :
💕💕💕پاک کی بات سن کر دل کو بہت سکون ملا اللہ پاک آپ کو ہزاروں خوشیاں دے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️❤️❤️
2026-08-15 11:43:25
3
Arham :
main JB thank jaon Zindagi sy to ASA he krte hun,tea bna k sakon sy chat py ja k💯
2026-08-19 19:11:33
1
Naila Shah :
vah bhai vah jabardast baat boli aapane tute hue dilon ke liye itna hi Kafi hai
2026-08-03 15:42:54
2
Adil :
اسی طرح ا اک گھنٹہ شام کو عبادت کے لئے بھی مختص کرلیں تو بہت سے کام سنور جائیں گے
2026-08-05 03:27:17
3
❣️❣️ Mama Group 261 ❣️❣️ :
23 Ghante 1 side te sham da 1 ghanta Zindagi da elehda pal ae...
2026-08-19 12:58:01
1
Méحr Wåلèéد💞 :
wah Kya khoob likha h 👍
2026-08-22 13:11:18
2
Hamid Hashmi :
jab office say Ghar jao sham Nahi rat Hoi Hoti ha to birds d kahny k liye UN k nest dunda karo
2026-08-20 08:24:31
1
Ha7han718 :
sham ka ghnta to pkka cht py he hota h but kite 🪁 kr k
2026-08-19 16:04:53
1
达尔维什 :
sai.🙄
2026-08-23 02:31:41
1
sadia khan :
wah
2026-08-25 09:57:50
0
Black Rose 🥀 :
اب چاۓ کم پیتے ہیں باقی شام کو چھت پر پرندوں کے ساتھ ٹائم پاس ہو جاتاہے اور اکیلے بیٹھ کر ہینڈ فری لگا کر فل آواز میں موبائل یوز کرتے ہیں 🥰
2026-08-25 08:54:52
0
MAHI🍁💕 :
sath walon ki chat pe bhi dekh len zara
2026-08-25 15:59:24
0
꧁༺ خان ༻꧂ :
شام کا ایک گنھٹہ شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے نکالیں گھر کی چھت پر بیٹھیں ،لوگوں کے مکان دیکھیں اسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں کافی یاچائے کا کپ دونوں ہاتھوں سے پکڑکر حرارت محسوس کریں اپنے لیے وقت نکالیں اپنے اپ کو انا سے ہٹ کر اہمیت دیں زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں اور اگر پھر بھی سکون نہ ائے تو اس خالی کپ کو دیکھیے جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھر نے کے گنجائش ہے اسی طرح اپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پر کرناسیکھیے
2026-08-24 11:33:05
1
To see more videos from user @motivatio9quotes, please go to the Tikwm
homepage.