@imrsdmnr65: کہا تھا نہ میں نے! وقت کا پہیہ جب گھومتا ہے تو زخم بھی پرانے ہو جاتے ہیں اور یادیں بھی دھندلا جاتی ہیں۔یہ دنیا تمہیں اپنی الجھنوں اور روزمرہ کی دوڑ دھوپ میں اتنا مصروف کر دے گی کہ تمہیں پلٹ کر دیکھنے کی مہلت ہی نہیں ملے گی۔ایک دن آئے گا جب میری کمی بھی تمہیں محسوس نہیں ہوگی، اور تم خاموشی سے میرے بغیر بھی جینا سیکھ لو گے#foryou #viral #deepthoughts