میں نے قرآنِ کریم کی تلاوت بہت سی قاریوں کی آواز میں سنی ہے، لیکن خاص طور پر القارئہ ایمن کی آواز دل کو بہت متاثر کرتی ہے۔ ان کا اندازِ تلاوت نہایت پُرسوز، دلنشین اور خشوع و خضوع سے بھرپور ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے، ان کی تلاوت کو قبول فرمائے، اور ہمیں بھی قرآنِ کریم کو پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔🥰😳
2026-08-03 03:38:13
10
amin :
قرآت میں صرف آواز نھیں ھوتی لحن جلی اور لحن خفی کا خیال کرنا پڑتا ھے ۔معذرت کسی اچھی قاریہ سے تجوید ٹھیک کریں
2026-08-04 19:11:10
0
Ayesha :
koi btye ga k yeh knsa lehza hy
2026-08-04 07:03:03
1
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-08-03 13:27:27
5
Mudassar awan :
ماشاءاللہ بہت خوب کاش کہ ھمیں بھی اللّٰہ تعالیٰ ایسی نعمت سے نواز ے یعنی عالمہ فاضلہ نیک صورت صحت مند خوبصورت آواز والی
2026-08-04 11:02:50
1
Waqar Ahmed :
ماشاءاللہ ا للّہ تبارک وتعالیٰ مزید ترقی نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-08-02 18:48:08
3
ⁱᵃᵐ|Sส𝔪i͢͢͢1a✿ :
2026-08-02 18:43:36
2
Fani@8283 :
ma Sha Allah
2026-08-03 17:33:54
1
Mubshir Mudssar :
السلام علیکم پلیز اپی میری ریکویسٹ ہے اپ ایک پورا رکوع تلاوت قران پاک کی کریں جس طرح اپ نے سورۃ بقرہ والی ایات پڑھی تھی نا یا ایہا الذین امنو لا تقولو راعنا جس طرح یہ ایات پڑھی تھی اسی طرح کوئی اور برا رکوع تلاوت فرما دے شکریہ پلیز اپی انکار کمنٹ کریے گا ایک ویڈیو لازمی بنائیے گا پلیز پلیز پلیز پلیز
2026-08-03 03:21:39
2
عزیر فاروقی 😎😎😎 :
ماشاءاللہ بہت پیارا پڑا ہے اللہ پاک ہم سب کو قران مجید سے اسی طرح محبت کرنے کی توفیق دے
2026-08-03 10:46:12
1
Umamah Ashraf :
stay blessed Ameen
2026-08-04 18:25:53
0
user💞 H.Rajpoot60 💞 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-08-02 20:47:01
5
habeboallhababike :
اللہ تعالی مجھے ایسے قاریہ سے شادی کرنے کی توفیق عطافرمائے ۔۔آمین ثم آمین۔۔
2026-08-04 04:14:25
6
، malik Shafiq turk :
ماشاءاللہ کیا بات ہے
2026-08-02 18:31:27
1
Waseem Malki :
mashallh bhot khob
2026-08-02 17:34:09
1
Abdullah Khan :
ماشاءاللہ بہت خوب کاش کہ ھمیں بھی اللّٰہ تعالیٰ ایسی نعمت سے نواز ے یعنی عالمہ فاضلہ نیک صورت صحت مند خوبصورت آواز والی
2026-08-03 14:01:54
1
Maaz Nawaz 🥰 :
Mashaallah 🥰
2026-08-04 21:03:04
0
Saad mughal :
mahshallah beautifull shahzadi
2026-08-04 20:35:13
0
To see more videos from user @qariaaiman0, please go to the Tikwm
homepage.