@nomannomi.295: ..... "ایسے مرد کا انتخاب کرو جو جھگڑے کے بعد تمہیں فون کرے، صرف یہ جاننے کے لیے کہ تم ٹھیک ہو۔۔ نہ کہ وہ جو تمہیں تمہارے خیالات کے ساتھ اکیلا چھوڑ دے جب تم رو رہی ہو۔۔ ایسے مرد کا انتخاب کرو جو مشکل وقت میں ساتھ رہے۔ جو تمہیں سمجھنا چاہتا ہو، تمہیں ہرانا نہیں۔۔ ایسے مرد کا انتخاب کرو جو لڑائی کے درمیان رک کر تمہیں گلے لگا سکے اور 'معاف کرنا' کہہ سکے، کیونکہ تمہارے آنسو اس کے غرور سے زیادہ اہم ہوں