@adnanazhar735: #𝐷𝑎𝑛𝑖𝐵𝑎𝑏𝑢##بائیکاٹ_ناچا_ٹاپا_گروپ ویلڈن پیر حسنات احمد چشتی صاحب ✊✊✊ بہت خوب ایسے دلیر علماء وقت کی ضرورت ہیں۔ آپ نے اپنا فرض ادا کیا باقی فرق اس ہوائی کمائی والے کو اور اس کے سہولت کاروں کو کوئی نہیں پڑھنا کیونکہ اس کے لیے با شعور ہونا ضروری ہے ان ناچا ٹاپا گروپ والوں نے محفل کو مذاق سمجھ رکھا ہے۔ اپنی شریعت لے کے آ جاتے ہیں۔ یہ ناچا ٹاپا بجائے شرمندہ ہونے کے علماء سے کہہ رہا ہے میں حدیث سنا دیتا ہوں۔کیونکہ جہاں ناچا ٹاپا گروپ کا اپنا مفاد ہو وہاں فوراً ان کو سب کچھ یاد آ جاتا ہے۔یہ ڈف اسی قبیلے نے شروع کی پہلے ایک پھر دو پھر تین پھر ڈف کو گھنگرو پہنا دئیے۔ کیونکہ ویسے تو ان کی آوازوں میں کوئی تاثیر رہی نہیں۔ پیر حسنات احمد چشتی صاحب ہم آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں آپ آئندہ بھی ہر مسخرے کی پکڑ کریں گے۔اللہ ہر علماء اہلسنت کو یہ ہمت عطا فرمائے۔ اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین🤲🤲🤲 #نعت_خوانی_کا_تقدس_بحال_کرو#
بلکل درست ہے نعت شریف ڈف کے بغیر بھی پڑھی جا سکتے ہیں ❤️
2026-08-03 03:12:28
194
Bin_Muhammad👑 :
Baba khadim ka nam sun k dil ko thandak or jism k ball khady hogy🥰
2026-08-03 03:54:39
67
✨⚡گکھڑ درویش 💞💕 :
بہت اعلی پیر صاحب سب ایسے ہی بولیں تو انکے ڈرامے ختم ہو جائیں گے۔انشااللہ
2026-08-03 03:37:40
64
Masroof :
شکر الحمد اللہ کسی نے تو سچی بات کی ہے
2026-08-03 03:35:12
77
umer :
بالکل صحیح کہا شکر ہے کوئی تو ایسا نظر آیا
سلام ہے آپ کی عظمت پر
2026-08-03 03:32:49
82
احمد بلوچ :
🥺😞
2026-08-03 02:14:13
54
shahbazhussain1 :
ماشاءاللہ مولانا صاحب اللہ پاک اپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین ثم امین❤️❤️❤️❤️
2026-08-02 19:37:38
112
🎭راجپوت Faizanfaizi 🎭 :
zinda bad peer sub
2026-08-03 00:33:47
2
𝐑𝐚𝐳𝐚 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫𝐢(RRR) :
پیر صاحب کا موقف درست ھے میں اسکی تائید کرتا ھوں
2026-08-02 19:48:30
88
چوہدری فرحان :
ماشاءاللہ مولانا صاحب اللہ پاک آپ کی عمر دراز کرے۔
2026-08-03 00:46:25
34
Mehtab Ahmed :
mashallah peer shaib buhat achi bt ki ha
2026-08-03 04:26:30
3
Shahزاd khaن :
سبحان الله
مولانا صاحب اللہ سلامت رکھیں
2026-08-03 04:26:30
18
ABDULLAH⚫ :
Sheair da pother
2026-08-03 02:55:25
3
Faizan awan 898 :
beshak
2026-08-03 00:27:51
1
@Bilal555@Sihala :
subhanallah
2026-08-03 00:03:14
11
SHAN 804🦅🦁 :
پیر صاحب کا موقف درست ھے میں اس کی تائید کرتا ھوں
2026-08-03 03:29:33
25
Saqlain Haider :
احادیث سے یہ ثابت ہے کہ خوشی اور استقبال کے مواقع پر دف کا استعمال جائز ہے۔ جیسا کہ صحیح بخاری (حدیث 5147) اور صحیح مسلم (حدیث 892) میں موجود ہے کہ نبی کریم ﷺ کے سامنے خوشی کے مواقع پر دف بجایا گیا تھا اور آپ ﷺ نے اسے منع نہیں فرمایا تھا
2026-08-03 00:14:57
27
🌝シ•𝐍𝐨 𝐍𝐚𝐦𝐞•シ🌚 :
حفاظت باغ کی جب باغ کے مالی نہیں کرتے
پھر موسم بہار کے بھی ہریالی نہیں کرتے
واہ واہ پیر❤️صاحب کیا بات ہے
2026-08-03 03:39:25
20
pakistan :
ماشاءاللہ جی بہت خوب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
2026-08-02 20:02:05
37
طارق محمود کلیار :
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے آمین ♥️♥️♥️
2026-08-02 20:06:22
16
🇵🇰سچاپاکستانی 🇵🇰 :
بہت اچھا کیا چشتی صاحب، لویو
2026-08-03 04:06:42
13
To see more videos from user @adnanazhar735, please go to the Tikwm
homepage.