@ryleditx: ہوتی ہے لاکھ غموں کی دوا نیند مگر ہوتےکچھ غم بھی جو سونے نہیں دیتے repost request 🥺🤌🏻 #viral #trending #foryou #sad #fyp

*𓆩 خاک نشیں 𓆪*
*𓆩 خاک نشیں 𓆪*
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 02 August 2026 17:41:23 GMT
5314
365
10
29

Music

Download

Comments

mubeen.sultan362
Mubeen Sultan💯 :
absolutely 💯
2026-08-02 17:45:53
1
candycandy234430
✰ :
جا رہے تھے مجھے مڑ کر بھی نہ دیکھا تم نے کیا ضروری تھا خسارے پہ خسارہ کرنا۔💔
2026-08-02 18:12:51
2
alikhushnood0
🌝 :
کچھ درر ایسے ہوتے ہیں جو خاموشی سے بس سہے جاتے ہیں، لفظوں ناکافی ہوتے ہیں ان کے لیے۔۔۔❤️‍🩹🫠
2026-08-02 17:44:44
1
malikwaqas81220
Malik Waqas81220 :
اپنی اہمیت ہمیشہ ان آنکھوں میں دیکھیں جو آپ کو پانے سے زیادہ آپ کو کھونے سے ڈرتی ہوں🌹😳
2026-08-02 21:03:06
0
alikhushnood0
🌝 :
اسے جانے کی جلدی تھی اور میں آنکھوں ہی آنکھوں میں جہاں تک چھوڑ سکتا تھا وہاں تک چھوڑ آیا❤️‍🩹🥀
2026-08-02 17:45:17
1
alikhushnood0
🌝 :
ہوتی ہے لاکھ غموں کی دعا نیند مگر ہوتے کچھ غم بھی ہیں جو سونے نہیں دیتے❤️‍🩹🫠
2026-08-02 17:47:40
1
alikhushnood0
🌝 :
تیری طلب کی حد نے ایسا جنوں بخشا__ ہم خود کو بھول بیٹھے تجھے یاد کرتے کرتے 🚬💔
2026-08-02 17:45:43
1
alikhushnood0
🌝 :
ہمیں گلہ دنیا سے نہیں اپنی سادگی سے ہے ۔ ہم نے ہر ہاتھ ملانے والے کو محلص سمجھا ۔۔۔
2026-08-02 17:45:02
0
jawadahmad34m
𝗝𝗔𝗪𝗔𝗗‿🇲🇻 :
🌸🌸🌸
2026-08-02 17:45:58
1
To see more videos from user @ryleditx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About