@ibrahimtypist34: 🫵🔥🐺 جو خود کو ہماری ضرورت سمجھنے لگتے ہیں، انہیں وقت ہی بتا دیتا ہے کہ ہم کسی کے محتاج نہیں۔ ہم رشتے عزت سے نبھاتے ہیں، مجبوری سے نہیں۔ جو ہماری قدر نہ کرے، ہم بھی اسے اپنی زندگی میں کوئی خاص مقام نہیں دیتے۔ خودداری ہی اصل طاقت ہے، اور اسی پر ہمارا غرور ہے۔ #fyp #wolf #wolfline