@engr_zohaib: @Ahsan Maseed احسان محسود کو تھائی لینڈ میں گولڈ میڈل جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🥇🇵🇰 آپ نے اپنی محنت، صلاحیت اور عزم سے نہ صرف وزیرستان بلکہ پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ آپ نے دنیا کو دکھا دیا کہ وزیرستان کے لوگ امن، صلاحیت، محنت اور کامیابی کی پہچان ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ #proudsonofwaziristan #Ahsanmaseed #foryou #foryoupage #fyp
pa final shy Afghanistan volaa Chaga ka za dy zima vor ya tol pashtona va support dar ka v inshallah
2026-08-03 05:36:55
22
🇵🇰꧁༒𓆩𓀛ᴾᴿᴵᴺᶜᴱ ᴮᴼʸ𓀍𓆪༒꧂🇦🇪 :
نور کامیاب شے ورور اے میژ ٹولے وزیرے سترگے دے چگے کڑے✌♥️♥️
2026-08-03 04:26:39
40
sumara :
mashaullah wazirestan brand
2026-08-03 06:17:13
1
maazkhattak :
mashallah proud of you brother
fakhr e pakistan
2026-08-03 01:54:03
2
Sajidwazir :
میژ یی دیر سرا
2026-08-03 04:47:40
23
Nazim Ullah Wazir 1 :
Jarrr Wazir 1 ❤️Jarrr Waziristan 💓
2026-08-03 00:45:45
17
𝓦𝓪𝓳𝓲𝓱 𝓐𝓱𝓶𝓮𝓭 111 :
proud of you 👏
2026-08-03 05:11:32
2
✪𝗠𝗿👁️𝗚𝗶𝗹𝗮𝗺𝗮𝗻👁️711✪ :
Bhai urdu me bat kar ta kih panjabi samjy apki feryad ko
2026-08-03 07:03:11
3
✏️DAWAR WRITES✏️ :
جار جار قربان
2026-08-03 02:50:18
10
Amir ʷᵃᶻᶦʳ :
proud to be Ahsan mehsood
2026-08-02 18:18:46
11
Umar DF :
@طالب جان:@amintalibjan♥️: میرا پاکستان کے سوشل میڈیا سے ایک سوال ہے۔
جب کسی دوسرے صوبے کا کھلاڑی یا نوجوان بین الاقوامی سطح پر کامیابی حاصل کرتا ہے تو پورا سوشل میڈیا مبارکبادوں، پوسٹوں اور خراجِ تحسین سے بھر جاتا ہے۔
لیکن آج جب وزیرستان کے نوجوان احسان مسعود نے عالمی سطح پر کامیابی حاصل کرکے پاکستان کا پرچم بلند کیا، تو وہی جوش و خروش کیوں نظر نہیں آیا؟
کیا وزیرستان کے نوجوان اس ملک کے بیٹے نہیں؟ کیا ان کی کامیابیاں پاکستان کی کامیابیاں نہیں؟ کیا ان کی محنت اور قربانیاں کم اہم ہیں؟
یہ سوال کسی تقسیم کے لیے نہیں، بلکہ انصاف، برابری اور یکساں حوصلہ افزائی کے لیے ہے۔
آئیے عہد کریں کہ پاکستان کے ہر کونے سے آنے والے ہر باصلاحیت نوجوان کی کامیابی کو ایک ہی جذبے سے سراہیں، کیونکہ پاکستان تب ہی مضبوط ہوگا جب ہر پاکستانی خود کو برابر عزت اور اہمیت کا مستحق سمجھے۔
احسان مسعود! آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔ آپ نے وزیرستان ہی نہیں، پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ 🇵🇰❤️
2026-08-03 06:08:53
6
╰───◤✦𝐻 𝒢𝒰𝐿𝐿𝐼✦◥───╯ :
Mubarak sha 💔
2026-08-03 03:16:46
6
Zahir Sha :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-08-03 03:39:12
3
♥️ /درویش لوگ/ 🇵🇰 :
مبارک ❤️
2026-08-03 01:51:48
2
𝑹𝒊𝒛𝒘𝒂𝒏 𝑴a𝒉𝒔𝒖𝒅 💫 :
Geo maseeda🖤
2026-08-02 19:26:06
3
Abdulhaq Kharoti 410 :
mashAllah mashAllah bro Mubarak ho 🥰🥰🥰
2026-08-03 00:41:08
4
𝐀 𝐃 𝐈 𝐈 🪐 :
Geoo waror 🥹🫴🏻❤️
2026-08-03 03:50:59
1
all.time.high :
maaf om ka sti
2026-08-03 03:42:11
2
Sufyyan Ghazi :
jar koma Mubarak sha
2026-08-03 00:26:43
1
To see more videos from user @engr_zohaib, please go to the Tikwm
homepage.