@astheticpakhtun01: آج سوات کبل میں ہونے والا افسوسناک سانحہ صرف ایک ضلع کا نہیں، بلکہ پورے خیبر پختونخوا کے امن پر ایک اور حملہ ہے۔ باجوڑ سے لیکر وزیرستان تک اور جنوبی اضلاع میں ایک عرصے تو مسلسل بدامنی کی واقعات رونماء ہورہے ہیں، اب بدامنی کی یہ آگ مزید پھیلنے لگا، دیر میں پیش آنے والے واقعے کے بعد اب سوات بھی بدامنی کی لپیٹ میں آ چکی ہیں، ہم برسوں سے خبردار کرتے آ رہے ہیں، اور مسلسل اسمبلی کی فلور پر بھی اسے حوالے سے چیخ رہے ہیں، کہ اگر دہشت گردی کے خطرے کو سنجیدگی سے نہ روکا گیا تو اس کی آگ پختونخوا کی دیگر علاقوں تک پھیل سکتی ہے۔ آج حالات ایک بار پھر اس بات کی یاد دہانی کرا رہے ہیں کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ صوبائی اور وفاقی حکومتیں ایک دوسرے پر الزام تراشی کے بجائے بدامنی کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات اٹھائے، دہشت گردی کے خلاف واضح اور مؤثر حکمتِ عملی اپنائی جائے، اور خیبر پختونخوا کے عوام کو وہ امن دیا جائے جس طرح کی امن پنجاب اور سندھ میں ہیں۔ سویلین کے ساتھ ساتھ ھمارے صوبے کی پولیس فورس جو بدامنی کی خلاف فرنٹ لائن پر کھڑے ہیں، وہ بھی مسلسل انڈر اٹیک ہیں، صرف رواں سال کے پہلے سات ماہ کے دوران دہشت گردی کے حملوں میں 162 پولیس اہلکار شہید ہو چکے ہیں، جبکہ 2022 سے اب تک شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی مجموعی تعداد 856 تک پہنچ گئی ہے۔یہ صرف اعداد و شمار نہیں، بلکہ 856 خاندان اجڑ گئے۔ ھمارے صوبے کی عوام اور پولیس دونوں غیر محفوظ ہیں، پولیس فورس کے پاس نا جدید اسلحہ ہیں، اور نا انکی ٹریننگ دھشت گردی کے خلاف جنگ کیلے کی گئے ہیں، بدامنی کی روک تھام سیکورٹی فورسز کی آئینی فرض اور بنیادی زمداری ہیں، سوات سانحے کے شہداء کے درجات بلند ہوں، زخمیوں کو اللہ تعالیٰ جلد مکمل شفا عطا فرمائے، اور متاثرہ خاندانوں کو صبرِ جمیل دے۔ عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی نثار باز خان #swat

UK 🚭
UK 🚭
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 02 August 2026 18:10:33 GMT
8560
489
15
64

Music

Download

Comments

asad_khan_863
١ســدخ١ن :
why always our swat
2026-08-02 21:02:35
2
noir_abbas7
𝐀♛ :
بېوسه پښتونخوا💔
2026-08-02 20:18:20
3
waloo331
Azaل 🕊 :
زما قاتل په رڼا ورځ لکه پیري ورک شي😢 😢ماته د قام په واکدارانو کي سه چل ښکاری😢
2026-08-02 21:12:18
1
zkzadi3455
🚩⚡️زید⚡️🚩 :
Jang ta laman ma wahi da jang taraf darano…💔🥹swat watan💔
2026-08-02 20:23:21
2
iqbal_jani3
iqbal jαní :
اور ہم اتنے امن پسند ہے کہ ہمارے پر امن احتجاج میں بھی دھماکہ کا ہو سکتا ہے 💔😥
2026-08-02 21:14:20
2
ihsanali93463
Ihsan Ali 🚩 :
Hy watana 💔🥹
2026-08-02 18:20:00
1
mubaid394
M UBAID :
swat 😭🕊️
2026-08-02 18:23:54
1
bacha__g62
🇸 🇾 🇪 🇩 🍁 :
:اور ہم اتنے امن پسند ہیں کہ ہمارے پر امن احتجاج میں بھی دھماکہ ہوسکتا ہے 🥺
2026-08-02 18:50:07
1
saboorahmadyousafzi
صبور احمد یوسفزئی 🥰 :
💔💔💔
2026-08-02 20:48:30
0
kamranu1
𝓚𝓪𝓶𝓻𝓪𝓷 :
🥺🥺
2026-08-02 20:16:21
0
abui15
ABU-ZAR🌺 :
@BBC News @BBC @Shafi Jan @Meena khan afridi @Sohail Afridi
2026-08-02 19:41:04
0
yaseen__khanx07
Muhammad Yaseen :
♥️♥️♥️
2026-08-02 19:38:47
0
mian.umais299
Mian Umais :
🥰🥰🥰
2026-08-02 18:16:34
0
sardarkhan90546
SardarKhan905 :
😢😢😢
2026-08-02 21:19:57
0
To see more videos from user @astheticpakhtun01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About