@saraiki.goda0: مولانا صاحب نے دل خوش کر دیا ہے، اللہ تعالیٰ انکو دنیا و آخرت کی کامیابی عطاء فرمائیں اور انکو صحت وتندرستی والی لمبی عمر عطاء فرمائیں تاکہ انکی زبان سے مزید دین اسلام کا پرچار ہو سکے۔۔۔ #peerhasnatahmadchishti #foryou #foryoupage #trendingvideo #islamic_video
وہ حدیث پاک نکال کے دکھا سکتے ہیں مطلب آج کا نعت خواں حدیث رسولﷺکوایک عالم دین سےنعوذ بااللہ بہتر جانتا ہے
یا اللہ ہم یہ دور میں جی رہے ہیں
بہر حال حضرت نے کلمہ حق بلند کیا اللہ پاک اجر دے
2026-08-03 03:54:42
29
Bhatti G🇵🇰🛫🇸🇦 :
2026-08-02 23:16:09
43
🦋⁂༄ϒª𐍃Ꭵ𝖗𝑱𝓾𝐭ț༄⁂🦋 :
اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین 🌹🌹🌹
2026-08-03 02:02:57
19
Sajid Ramzan :
u r saying right
2026-08-03 01:29:10
1
Haseeb king 👑💖 :
آج پتا چلا باباجی بعد بھی کوئی پیر صاحب سلامت ہے ❤️❤️
2026-08-03 02:48:28
45
MAHAR GULAM RASOOL ATTARI :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-08-03 01:25:20
21
🇵🇰🇵🇰پردیسی منڈا🇸🇦🇸🇦 :
ماشاءاللہ خدا کی قسم سکون آگیا دل کو 🥰🥰🥰
2026-08-02 23:37:31
83
Javed Malik :
میں بریلوی کےخلاف تھا لیکن اس مولوی کی بات سنا ان کو اللہ سلامت رکھے
2026-08-03 03:46:47
34
Ahmad :
❤️Zindabad Zindabad Peer Sahib ny Dil Jeet lia hy ❤️
2026-08-03 03:49:01
0
مدنی ساؤنڈ اینڈ فلاورڈیکوریشن :
ہاۓ مرشد کمال کردیا آپکا اندازِ گفتگو دل جیت لیا آپ نے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
2026-08-03 02:16:46
28
Abdulrehmnrizvi512 :
2026-08-03 01:34:35
16
ejazkhan :
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امد پر استقبال میں بچیوں نے دف بجایا تب جائز تھا اج جائز نہیں اماں عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے لے پالک بچی کی شادی میں دفجوایا تب جائز تھا اج جائز نہیں سمجھ سے بالاتر ہے بات یا واقعہ ہی شریعت میں دف بجانا جائز نہیں یا علماء نعت خوانوں کی ضد میں ا کر اس کو ناجائز قرار دے رہے ہیں
2026-08-03 00:58:46
5
💸کسر صاحب ♣ :
bhoat achi bat samja rhy hay qari sab🥰💝♥️
2026-08-02 21:54:28
1
میں غلام پاک رسول اللہ ﷺ دا :
اج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات❤
2026-08-02 18:31:29
71
Noman Shazad :
ماشاءاللہ مولوی صاحب ٹھیک بات کہی اپ نے
2026-08-03 04:19:35
11
ghazi cap house anarkali :
singer
2026-08-03 05:08:23
0
💫jalalpur ki shehzadi 👑🌷 :
Masha Allah
2026-08-03 02:58:14
11
ملک علی احمد رضوی گھلو🇩🇿🇧🇭 :
پیر حسنات احمد چشتی صاحب اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے آمین
2026-08-02 18:17:33
48
mabrarahmad :
بہت ہی اعلیٰ بہت کمال گفتگو کی ہے حق بھی اسی طرح بنتا ہے اللّٰہ پاک علماء اہلسنت والجماعت کو ہمیشہ اس مشن میں قائم ؤ دائم رکھے آمین ثم آمین
2026-08-03 03:19:18
17
✨صاحبزادہ حافظ محمد بلال حسین✨ :
واہ کیا بات ہے علامہ صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ❤️❤️❤️❤️
2026-08-03 01:54:25
16
𝓟𝓡𝐈𝓝𝓒𝓔 wä$hū :
بہت خوب 👌 علامہ صاحب 🥰
ہم بریلوی ہیں الحمدللہ رب العالمین 🤲🥰
2026-08-03 03:36:01
7
ملک علی احمد رضوی گھلو🇩🇿🇧🇭 :
خدا کی قسم دل خوش ہو گیا مکمل سن کے بیان🥰🥰🥰
2026-08-02 18:22:44
12
Advocate :
حق بولنے پر اللہ اپ کو جزا عطا فرمائے بہت خوشی ہوئی کہ اج بھی کوئی دین پر پہرا دینے والا زندہ ہے
2026-08-03 02:57:01
9
To see more videos from user @saraiki.goda0, please go to the Tikwm
homepage.