@zahru273: میری دعا ہیں اللّٰہ آپ کو ایک نیک اور صالح ہمسفر سے نوازے اللّٰہ ہر عورت اور مرد کہ نصیب میں ڈھیروں خوشیاں لیکھے اللّٰہ آپ کی زندگی ایسا ہمسفر شامل کریں جسے پانے کہ بعد آپ مصلوں پہ بیٹھ کہ اللّٰہ سے شکوہ نہ کریں بلکہ اللّٰہ کا شکر ادا کریں کہ اس پاک ذات نے آپ کہ نصیب میں کوہ نور جیسا نصیب لیکھا اللّٰہ آپ کو ایسے مرد سے نوازے جس کو پانے کہ بعد آپ کہ قہقے اس کے آنگن میں گونجے جو آپ کہ آنکھوں میں آنسوں نہ آنے دیں اللّٰہ سے اپنے اچھے نصیب کہ لیے دعا مانگا کریں اور آپ اس یقین سے مانگنا چاہیے کہ آپ کو اللّٰہ پر یقین ہو کہ آپ کی یہ دعا پوری ہو گی اللّٰہ آپ لوگوں کہ نصیب میں ایک رحم دل انسان شامل کریں آمین ثم آمین ❤️🌷 #viralvideo #foryoupageoffical #creatorsearchinsights #islamic_video #unfreezemyacount