@azamsoundvideoproduction: دف بند کروانے کے بعد حسنات احمد چشتی نے آخر کیا فرمایا؟ حیران کن منظر | Hasanat Ahmed Chishti Bayan Description: بسم اللہ الرحمن الرحیم اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں کہ دف بند کروانے کے بعد حسنات احمد چشتی نے کیا بیان فرمایا اور اس موقع پر کیا صورتحال پیش آئی۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو: 👍 ویڈیو کو لائک کریں 💬 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں 🔔 مزید اسلامی بیانات، نعتیں اور واقعات کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔ #HasanatAhmedChishti #IslamicBayan #Naat #UrduBayan #IslamicVideos Tags: Hasanat Ahmed Chishti, حسنات احمد چشتی, Hasanat Chishti Bayan, دف بند کروانے کے بعد, Islamic Bayan, Urdu Bayan, Naat, Islamic Video, Latest Bayan, Emotional Bayan, Shahbaz Qamar Fareedi, Pakistan Islamic Bayan, Bayan 2026, Urdu Islamic, Viral Bayan, Islamic Speech, Muslim, Islam, Azam Video Official, Islamic Status
Azam Sound & Video production
Region: PK
Sunday 02 August 2026 18:30:38 GMT
Music
Download
Comments
Sardar Yasir :
very good
2026-08-03 08:42:01
0
Farooq :
mashallah jaza Kalla
2026-08-03 07:05:49
0
NAVEED :
very good
2026-08-03 07:50:04
0
Abdul Shakoor khokhar :
بہت اچھا کام کیا ہے
حضرت علامہ محمد حسنات احمد چشتی نے
2026-08-03 05:31:15
32
Muhammad Amjad :
بلکل درست فرمایا علامہ صاحب
2026-08-03 04:23:05
24
Ali ali :
good video nice
2026-08-03 05:25:37
0
Arslan malik :
zindabad
2026-08-03 08:07:42
0
Muhammad Nawaz Joura :
میرے پیر و مرشد
جو کسی پہ تنقید بھی کرتے تو صرف اصلاح کی نیت سے
اور الحمد للہ آپ کے ہر بیان ہر بات پہ اہل سنت کے لئے جو درد اور جو کیفیات ہوتی ہیں وہ نا قابل بیان ہے
آپ نے صحیھ معنوں میں مصلح امت کا کردار ادا کیا۔۔۔
جب اہل سنت کے سٹیج پہ ایک خلاف شرع کام ہو رہا تھا اور علما کی کثیر تعداد خاموش تھی تو آپ نے وہی کیا جو ایک عالم با عمل اور پیر طریقت کو کرنا چاہیئے
ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیں
2026-08-03 06:56:02
9
Hasnain Prince :
حسنات احمد چشتی درست فرمایا
2026-08-03 03:43:07
18
Dr Ajmal :
بہت اچھا کیا علامہ صاحب
2026-08-03 03:00:14
21
احادیث رسول 🥰🥰🥰😍😍😘😘 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-08-03 04:16:05
8
💐🌴M Arshman Amir💐🌴 :
بہت پیارا بیان فرمایا تھا سنات احمد
2026-08-03 03:07:38
11
Mughal ki shzadi 🤪 :
Kuch ghlat nh frmayaa inho ny... agr parny Wala ho to duff k bghair b Ronak lgaa skta hy
2026-08-03 02:10:14
19
@sana5185 :
بہت اچھا کام کیا ہے مولانا صاحب نے
2026-08-03 05:22:31
6
kaleem :
مولانا حسنات صاحب درست فرما رہے ہیں
2026-08-03 04:51:33
5
Hafiz Azmat Ansari :
حسنات احمد چشتی درست فرمایا
2026-08-03 00:01:30
6
Ayan Ahamad★ :
beshak bilkul theek farmaya aapane 💐
2026-08-02 19:27:09
6
ChOudhary Arif 🚩 :
بہت کمال مرشد 🥰
2026-08-03 08:41:02
2
ch Faisal bhai :
سب لوگ کہ رہے ہیں کہ پیر صاحب نے بہت اچھا کیا لیکن جب انتظامیہ اس نعت خواں کو بلا رہی تھی تب ان کو نہیں پتہ تھا کہ یہ ڈف کے ساتھ نعت پڑھتا ہے کسی کو محفل میں بلا کر ایسے تزلیل نہیں کرنی چاہیے
2026-08-03 07:05:32
0
To see more videos from user @azamsoundvideoproduction, please go to the Tikwm
homepage.