Legend naat khawan jinho ny adab k andar reh kr naat phari
1. Muhammad Azam chisti (R. A)
2. Syed Manzoor ul konain (R. A)
3.Khursheed Ahmed (R. A)
4.Muhammad Ali Zahoori (R. A)
5. Qari zabad Rasool (R. A)
6.Khalid hassnain Khalid (R. A)
2026-08-03 16:05:54
15
Syed Allah rakha :
ایک تو میری ریکویسٹ ہے جو ادمی محفل میلاد کروائے اللہ کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں وہ اواز کو نہ دیکھے وہ خود نعت پڑھ لے ایک دو تین جتنی نعتیں اتی ہیں وہ پورا سا ٹائم لے کر خود نعت پڑھے بعد میں بیان شریف کی طرف توجہ دیں تاکہ ہمیں بیان کا پتہ ہونا چاہیے ہمیں دین کے بارے معلومات ہونی چاہیے ساری ساری رات محفل نعت سنتا رہے انسان نمازی نہیں بن سکتا علمائے دین پیارے نبی کریم کا فرمان سناتے ہیں اخرت کا ڈر سناتے ہیں تو انسان راہ راست پر ا جاتا ہے نعت خوان کسی کا عقیدہ درست نہیں کر سکتا