ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ 🤍
مجھے نہیں معلوم کہ آپ کمنٹس پڑھتی بھی ہیں یا نہیں، لیکن دل چاہا کہ اپنی بات لکھ دوں۔
ماشاء اللہ، آپ کی ویڈیوز بہت اچھی اور دل پر اثر کرنے والی ہوتی ہیں۔ آپ شاید واحد خاتون ہیں جن کی ویڈیوز میں شروع سے آخر تک غور سے سنتا ہوں۔ آپ کا کردار، آپ کی حیا، آپ کا اندازِ گفتگو، اور دین کی خوبصورت باتیں دل کو سکون دیتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے علم، اخلاص اور عزت میں مزید برکت عطا فرمائے، آپ کو ہر بری نظر سے محفوظ رکھے، اور آپ کے ذریعے بہت سے لوگوں کی اصلاح فرمائے۔ آمین۔ 🌹
2026-08-02 19:12:24
9
Enocent Queen 👑 :
ما شاء الله، سبحانه وتعالى.
2026-08-15 10:44:44
4
꧁༒♛Afridi boy🥀 ♛༒꧂ :
sakoon melta hy apky bathu sy
2026-08-02 18:42:51
6
"اولاد نبی کریمﷺ" :
میرا رب العالمین تجھے تیرے سچے نبی حضرت محمدﷺ کا واسطہ ہماری یہ پیاری سی دعا قبول فرما۔تیرے سوا کوئی طاقت نہیں جو ہم کو نواز سکے۔ میرا ﷲپاک آپ کے دل کی تمام جائز خواہش پوری کرے۔میرا ﷲپاک آپ کی، آپ کے والدین کی، آپ کے اہل خانہ کی۔ آپ کے تمام استاد، استانیوں کی، آپ کے پیرو مرشد ہیں تو ان کی، اور پیرو مرشد کے گھرانے کی، بے حساب وکتاب بخشش ومغفرت فرمائے،اور آپ کے اہل خانہ میں جو دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں میرا ﷲپاک اپنی شایانِ شان کے لائق ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین۔
میرا ﷲپاک آپ کو ہر بری محفل سے، ہر بری عادت سے، ہر بری نظر سے،اور برے لوگوں سے، بری صحبت سے، شیطان کے شر سے بچائے رکھے،حاسدین کی حاسد، محفوظ رکھے۔ اور میں آپ کو ﷲپاک اور رسولﷺ کی امانت میں دیتا ہوں ان کی حفظ وامان میں رہے،میرے پیارے ﷲپاک جی کل کائنات کی ساری خوشیاں آپ کی جھولی میں رکھیں۔ میرا ﷲپاک آپ کو قدم قدم پر کامیابی دے آمین۔ﷲپاک آپ کو ہمیشہ دین اسلام کے سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق بخشے، اور ﷲپاک اپ کو اسلام دین کے کاموں میں مصروف رکھے ہمیشہ، آمین ثم آمین.
2026-08-16 18:06:56
2
Jawad(*_*)😘🌛 :
mere sy to meri wife koi b bt na puchy na kuch btati hai smj ni ati kia kru sb mujy sir wives krna prta hai kuch batien na mujy kia kru😥😢🥺