@rizvisyed372: امام جعفر صادق علیهم السلام امام جعفر صادق ( ع ) سے اس عورت کے بارے میں پوچھا گیا جس کا حیض مسلسل جاری رہے، آپ (ع) نے فرمایا: " وہ دھنیا اور ستو لے کر اسے زیتون کے تیل میں بھون کر کھائے، یہ خون کے بہاؤ کو روک دیتا ہے۔" استعمال کا طریقہ : خشک دھنیا (1) چھیچ) اور جو یا گندم کا ستو (2) چھیچ) لیں۔ ان کو تھوڑے سے خالص زیتون کے تیل میں ہلکی آنچ پر بھون لیں اور دن میں 2 سے 3 بار نیم گرم پانی کے ساتھ کھائیں۔ طب الأئمة (ع)، ص 95 /بحار الانوار، ج 59 ص 218 #islamic_video #wazaif #amal #plzsupport #viral