@shahidbhatti0060: 🚨 بریکنگ نیوز 🚨 راجن پور، درا مچھی چوک کی صدیقیہ مسجد میں مبینہ طور پر ایک شخص کو بچے کے ساتھ بدفعلی کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ اہلِ علاقہ اور بچے کے والدین موقع پر پہنچ گئے، پولیس کو اطلاع دے کر ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ایسے سنگین جرائم میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا ملنی چاہیے۔ ٹی وی ٹوڈے ڈسٹرکٹ ہیڈ شاھد بھٹی