نادان لوگ دھوکے میں بھی خؤش رہتے ہیں جبکہ سمجھدار انسان سچائی جان کر بھی رشتوں کو بچانے کے لیے خاموشی کا زہر پیتا ہے ۔۔۔
2026-08-03 06:04:23
123
✨ :
Sahi kaha🥹
2026-08-02 19:23:29
10
Mano ❤️ :
نادان رہے تو ٹھیک ہے سمجھدار بن گئے تو سب رشتے ٹوٹ جائے گے 🥺
2026-08-05 11:00:52
18
KHANUM🌸✨ :
Yes you're exactly right 💯 Agreed 👍
2026-08-02 20:40:25
8
Fr12008 :
Beautiful
2026-08-05 07:57:28
6
desire🥀 :
انسان تب سمجھدار نہیں ہوتا جب وہ بڑی بڑی باتیں کرنے لگے بلکہ تب ہوتا ہے جب وہ چھوٹی چھوٹی باتوں کو سمجھنے لگتا ہے
2026-08-22 07:11:19
8
makesense2026 :
Asla asla senden vaz gecemem asla
2026-08-05 21:13:43
7
Shehzadi Rajput :
Hmm 🤍
2026-08-02 19:43:21
5
ṨӇꫝӇ :
کبھی کبھی ناسمجھی بھی نعمت ہوتی ہے،
ہر حقیقت جان لینا سکون چھین لیتا ہے۔
کچھ باتیں انجان رہیں تو بہتر ہے،
ہر سچ دل کے لیے برداشت کے قابل نہیں ہوتا۔
سمجھ تو آگئی سب کی خاموشی کی وجہ،
اب دل کو یہی سمجھانا سب سے مشکل ہے۔