gareebi bahot bara ayeb hai is dour min Allah pak sab k liey asania kry ameeen
2026-08-03 06:56:06
2
Zidi boy👻 :
ya deykh kar AJ apna din yad a gia😔😔
2026-08-03 09:43:54
0
My💖=پری خانہ :
یہ لڑ کا اصلی مرد ہے۔
2026-08-03 07:39:29
18
ملک عادل جاوید جیسک :
یہ ویڈیو تھوڑی پرانی ہے یوٹیوب پہ جب دیکھی تو اس بچے کی خوداری نے رلا دیا تھا 🥺🥺🥺
2026-08-03 03:59:03
23
AK :
literally crying 😭😭
2026-08-03 06:39:59
0
Imran Khan :
is larky ny sach me rola dia🥺🥺
2026-08-03 09:35:53
2
Alijutt40 :
no words 😢😢
2026-08-03 06:51:17
0
qamar abbas :
کئی بار ایسا ہوا کہ ان لوگوں سے بھی ادھار مانگا جن سے خودداری اجازت نہیں دیتی تھی لیکن مانگانا پڑا لیکن پھر دل اسی طرح پھوٹ پھوٹ کر رویا
2026-08-03 04:50:21
43
babar :
بچے کے رونے سے لگتا ھے۔اس کا باپ خودار تھا۔اللہ رحم کرے سب پر۔صرف اپنا محتاج رکھے۔
2026-08-03 09:10:04
5
چوھدری محمد ابراھیم گجر :
waqai no words
2026-08-03 07:07:46
0
Azeem hashmi :
اچھا کہنے کو کوئی الفاظ تو نہیں ہے مگر ایک بات کہوں اللہ پاک ایسے بیٹے ہر ماں کو عطا کرے ہر بیٹے کے دل میں ایسی محبت پیدا کرے اس کے بچے کے چہرے کے تاثرات بتا رہے ہیں کہ اس کے اندر ایک ایسا طوفان اٹھا جس کو بیان کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے اپ کیا کہتے ہیں
2026-08-03 09:14:10
7
چیکو فلسہ 🥀 :
heart teaching video 🥲
2026-08-03 04:47:22
2
gujar saine :
آج شاید رات کو سو نہ سکوں
2026-08-03 09:01:37
1
💞 آرائیں زادی 💞 :
allah pak apny khazny se de inko 🥹
2026-08-03 08:40:36
4
Arslan Shan :
مجبوریاں انسان کے اصول توڑ دیتی ہیں۔۔۔۔
2026-08-03 05:58:02
3
Nomi Jutt :
is larky ny sach me rola dia
2026-08-03 03:34:13
27
umer :
😭😭😭☝️🤲🤲
2026-08-03 04:57:11
3
Rehman ❤️🩹 :
jab be esi video dekhta hu Rona a jata 🥺🥺
2026-08-03 06:38:50
3
Zaid Haider Khan :
یہ وڈیو بہت سال پرانی ہے جب پہلی بار دیکھی تھی تو دل پھٹ گیا تھا امید ہے انشاءﷲ یہ بچہ اب بڑا ہو گیا ہوگا اور گھر کا کفیل بن گیا ہو گا اور اللّه کریم ہر ایک کو محتاجی سے بچاے
2026-08-03 09:29:07
1
shehzadi :
ya apni halat py ni logo py ro rha ha k dy rhy hain hmy Dunia main tmsha bna kr . 😔naki kma rhy hain hmri gurbat bta kr 😔
2026-08-03 09:01:11
1
A،R،B،،SKP,،PAK? :
2026-08-02 20:56:07
3
Haider blooch 94503 :
Yar kia line likhi ha😳
2026-08-03 05:06:45
1
🇮🇪🇭🇲مہر صاحب 🇲🇱🇭🇲 :
یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے 😭 یا اللہ رحم فرما آمین 😭😭
2026-08-03 08:50:47
1
Kalmaat e Khird :
یہ قوم دل کی بہت صاف اور غیرت مند ہے ۔
2026-08-03 07:55:26
1
To see more videos from user @freedom_of_speech_4, please go to the Tikwm
homepage.