@ghanikhan1438: اب کسی سے امید نہیں رکھتے… کیونکہ امیدیں ہی سب سے زیادہ توڑتی ہیں۔ لوگ بدل جاتے ہیں، وعدے ادھورے رہ جاتے ہیں، اور جنہیں دل سے اپنا مان لو، اکثر وہی آخر میں تنہا چھوڑ جاتے ہیں۔ اسی لیے اب دل خاموش رہتا ہے، تاکہ دوبارہ کسی امید کے ساتھ نہ ٹوٹے۔ 🖤🥀”