@fahim.pti.official: شریعتِ اسلام بھی مانتے ہیں، آئینِ پاکستان بھی۔ ہم پاکستانی ہیں، کسی اور ملک سے نہیں آئے۔ حضرت خالد بن ولید بھی چیف آف آرمی سٹاف تھے، ان سے بھی سوال کیا گیا ان سے بھی جواب مانگا گیا. حساب دو۔ جواب دو۔ 👊 #Pakistan #Islam #Justice #journal #foryou @Imran Khan Official
سب کو حضرت عمر یاد ہے حضرت بلال یاد ہے کیا جو حضرت بلال نے تکلیفیں برداشت کی جو ظلم برداشت کیا وہ اپ لوگوں پہ ہو رہا ہے اگر وہ حضرت عمر جیسا حکمران چاہتے ہو تو خود بھی تو نیک بنو خود کو بھی تو اس ٹائم کے لوگوں کی طرح کرو جن پہ حضرت عمر نے حکومت کی ہے خود کو بھی تو دیکھو دنیا پہ عذاب عوام کی وجہ سے اتا ہے حکمران کی وجہ سے نہیں عذاب ہم پہ جو بھی اتا ہے ہمارے گناہوں کی وجہ سے اگلے بندے کو غلط کہہ رہے ہیں ہم بیٹھ جاتے ہیں کبھی اپنے اندر دیکھا ہے منافقت ہے
2026-08-04 18:25:14
8
F.F.M 🌄 :
ye America ko manty hain . or Kasi ki ni bs dollar 💵💰
2026-08-04 14:08:29
11
lucky 🤞 1 :
یہ تو وزیر دفاع کے نیچھے ہوتے ہیں یہ تو آئین ہی نہیں مانتے یہ حکومت کرتے ہیں
2026-08-04 10:27:19
23
Muhammad khan :
2026-08-04 02:53:54
15
Abdul Ghaffar :
2026-08-04 12:44:50
12
nooray :
804
2026-08-07 09:32:58
8
Dil zale 007 :
2026-08-04 04:17:40
5
Riaz khan :
آئین پاکستان تو یہ خود توڑ چکے ہیں
2026-08-05 01:10:19
13
Raza Mayo :
Great leader imran Khan ❤️
2026-08-05 06:25:21
5
Ali Raza :
مولانا صاحب زندا باد 🥰
2026-08-04 04:49:51
6
Abdullah Khan :
Pakistan k ain SE zeyada taqtwr to Dubai Ka trefic signal ha
2026-08-06 07:53:03
12
To see more videos from user @fahim.pti.official, please go to the Tikwm
homepage.